پشاور میں منعقدہ فلڈ لائٹس رمضان فٹ بال چیلنج کپ 2022 میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہے جس میں کنگ سٹار فٹ بال کلب سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب جبکہ عاجز فٹ بال کلب،ملک سعد فٹ بال کلب اور ریگی فٹ بال کلب نے اپنے اپنے میچز جیت لئے،تفصیلات کے مطابق سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخوا کے زیر ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
بیٹے کی موت کے بعد رونالڈو کی نومولود کیساتھ پہلی فیملی فوٹو
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا اپنے نوزائیدہ بیٹے کی موت کے بعد مداحوں کی جانب سے ملنے والی حمایت پر شکر گزار ہیں۔گزشتہ روز جوڑے نے انسٹاگرام پر شیئر کیا کہ وہ اپنی نوزائیدہ بیٹی کے ساتھ گھر واپس آگئے ہیں، اس جوڑے کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ نوزائیدہ بیٹی ...
مزید پڑھیں »رمضان فٹ بال چیلنج کپ 2022 طہماس سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگیا
خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام رمضان فٹ بال چیلنج کپ 2022 طہماس سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگیا جس میں ضلع پشاور کے سولہ ٹیمیں شرکت کر رہی ہے چیمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا خالد خان نے فیتہ کاٹ کے کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈائریکٹر اپریشن سلیم رضاء،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاور ...
مزید پڑھیں »سپینش لیگ،ریال میڈرڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیویا کو شکست دیدی
سپینش لیگ میں ریال میڈرڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیویا کو 2-3 سے ہرادیا، کریم بینزیما نے انجری ٹائم میں گول کرکے ٹیم فتح دلوائی۔ سپینش لیگ میں میچ ریال میڈرڈ اور سیویا کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا، سیویا جسے لیگ ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر پہنچنے کے لیے جیت کی ضرورت تھی اس نے آغاز ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانورونالڈو کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش،ایک بچے کا انتقال
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش کے دوران ایک بچے کا انتقال ہو گیا۔رونالڈو نے 18اپریل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پوسٹ میں اس افسوسناک خبر سے آگاہ کیا گیا۔18اپریل کو کی گئی پوسٹ میں رونالڈو نے لکھا کہ انتہائی دکھ کے ساتھ ہمیں یہ اعلان کرنا پڑ رہا ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے کھیل کے ساتھ عشق ہے، کرسٹیانو رونالڈو
دنیائے فٹبال کے مایہ ناز اور ریکارڈ یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ فٹبال سے میرا پیار کبھی کم نہیں ہوگا، اس کھیل کے عشق میں مبتلا ہوں، یاد رہے کہ دو روز قبل رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے ناروچ سٹی کیخلاف شاندار ہیٹ ٹرک سکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی جیت میں جہاں ...
مزید پڑھیں »یوم پاکستان کے سلسلے میں اسٹریٹ چلڈرن گیمز فیسٹیول کا انعقاد
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ایچ کے اسپورٹس اینڈ ایونٹ آرگنائزر کی جانب سے یوم پاکستان کے سلسلے میں اسٹریٹ چلڈرن گیمز فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف گیم کرکٹ، فٹبال، رسہ کشی، آرم ریسلنگ و دیگر مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، مختلف اداروں سے وابستہ سو سے زائد اسٹریٹ چلڈرن بچوں نے کھیلوں میں حصہ لیا۔ ایچ کے اسپورٹس اینڈ ...
مزید پڑھیں »کرسٹینانو رونالڈو کی ایک اور شاندار ہیٹ ٹرک
انگلش پریمیئر لیگ میں اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ نے ناروچ سٹی کے خلاف میچ میں کیریئر کی 60 ویں ہیٹ ٹرک کرلی۔مانچسٹر یونائیٹڈ 2-3 سے کامیابی کے بعد پوائٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور ناروچ سٹی کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا، سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو بھرپور ایکشن ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ میں کل مزید 2 میچ کھیلے جائینگے
انگلش پریمیئر لیگ میں کل اتوار کو مزید 2 میچ کھیلے جائیں گے۔ پریمیئر فٹ بال لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ انگلش پریمیئر لیگ میں 17اپریل کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں نیو کیسل یونائیٹڈ اور لیسٹر سٹی کی ٹیمیں سینٹ جیمز پارک،نیو کیسل کے مقام پر نبرد آز ماہوں گی ۔ لیسٹر سٹی کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »ریفری نے مسلمان کھلاڑی کا روزہ کھولنے کیلئے جاری میچ روک دیا
جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں ریفری نے مسلمان فٹبالر کے روزہ کھولنے کے لیے جاری میچ روک دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تاریخی واقعہ بنڈس لیگا میں آگسبرگ اور مینز کے درمیان جاری میچ کے 65 ویں منٹ میں پیش آیا۔ریفری نے میچ کے 65 ویں منٹ میں جب افطار کو وقت ہوا تو مسلمان فٹبالر موسی ...
مزید پڑھیں »