لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال انگلش پریمیئر میں لیورپول نے چیلسی کے خلاف پانچ تین کی فتح سمیٹ کر ریکارڈ 30 سال بعد ٹرافی حاصل کر لی۔اینفیلڈ کے خالی اسٹیڈیم میں بڑا فٹبال میلہ، لیور پول نے چیلسی برتری کی دھاک بٹھائی، گولز پر گول کیے۔ پانچ تین کی جیت پر میچ ختم ہوا، ٹرافی ملنے کی تقریب میں کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
کورونا کے باعث فٹبال کا معتبرایوارڈ بیلن ڈی اور کو رواں سال نہ دینے کا فیصلہ
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا کے باعث فٹبال کی سرگرمیاں متاثر ہونے کی وجہ سے سال کے سب سے بڑے اور معتبر ایوارڈ بیلن ڈی اور کو رواں سال نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فرانس فٹبال میگزین کے ایڈیٹر پاسکل فیر کا کہنا تھا کہ ہم نے اس فیصلے کو آسان تصور کر کے نہیں لیا لیکن ہمیں یہ تسلیم ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو ایک اور ریکارڈ کے مالک بن گئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، کلب فٹ بال کی تاریخ میں انگلش پریمیئر لیگ، لا لیگا اور اٹالین فٹ بال لیگ سیری اے میں پچاس، پچاس گول کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے۔ سٹار فٹ بالر نے یہ سنگ میل اُس وقت حاصل کیا جب اُنہوں نے لازیو کے خلاف پنلٹی ...
مزید پڑھیں »نارملائزیشن کمیٹی نے سندھ بھر کے تمام اضلاع کی فٹبال ٹیموں کی سکرونٹی شروع کردی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ بھر کے تمام اضلاع کی فٹبال ٹیموں کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کردیا گیا ہے، نارملائزیشن کمیٹی تمام شکایات کو میرٹ پر دیکھے گی۔یہ بات سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین خواجہ عبید الیاس نے آن لائن میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔میٹنگ میں 30 مئی اور 10جون کی حتمی تاریخ ...
مزید پڑھیں »فیفا 20 فٹبال مقابلے ، سعودی لڑکی نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا 20 بین الاقوامی فٹبال مقابلے میں ایک سعودی لڑکی نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، ٹورنامنٹ کے دوران سعودی قومی ٹیم کی کھلاڑی نجد نے شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔تفصیلات کے مطابق یونی ورسٹیوں کے بین الاقوامی ای فٹبال مقابلے ’فیفا 20‘ میں سعودی لڑکی نجد فہد نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، جس پر ...
مزید پڑھیں »کوئی پارٹی نجی طور پر لیگ یا ٹورنامنٹ کرانے کی مجاز نہیں ،پاکستان فٹبال فیڈریشن
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے غیر قانونی فٹ بال ایونٹس کیخلاف لیگل ایکشن کی وارننگ دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ کوئی پارٹی نجی طور پر لیگ یا ٹورنامنٹ کرانے کی مجاز نہیں جو صرف پی ایف ایف کا استحقاق ہے جس کو فیفا اور ایشیائی فٹ بال کنٖفیڈریشن کی حمایت حاصل ہے۔ پی ایف ایف کی سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈکپ 1966 کے فاتح انگلینڈ کے ہیرو جیک چارلٹن انتقال کرگئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈکپ 1966 کے فاتح انگلینڈ کے ہیرو جیک چارلٹن 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔چارٹن نے اپنی سرزمین پر ویسٹ جرمنی کو فائنل میں شکست دے کر پہلی مرتبہ اور اب تک کا واحد ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔انہوں نے آئرلینڈ کو بطور منیجر یورپین چیمپین شپ کے فائنل تک اور ورلڈ کپ 1990 ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف کا فٹبالرز کے تحفظات سننے کیلئے آن لائن سیشن
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی فٹبالرز کے تحفظات سننے کیلئے آن لائن سیشن کیا، جس میں قومی فٹبالرز نے انفرا سٹرکچر، مالی معاملات اور لیگ کے طریقہ کار پر اپنی رائے کا اظہار کیا، پلیئرز نے کھلاڑیوں کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ کی بھی تجویز دیدی۔پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ حمزہ خان نے بتایا کہ لانگ ٹرم ...
مزید پڑھیں »لائنل میسی 700گول سکور کرنے والے دنیا کے 7ویں فٹبالر
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)لائنل میسی کیر یئر میں 700 گول بنانے والے دنیا کے ساتویں فٹبالر بن گئے۔ سپینش لیگ میں ایٹلیٹکو میڈرڈ کے خلاف انہوں نے کیر یئر کا 700واں گول کیا۔اس سے پہلے جوزف بیکان 805 ، روماریو 772 ، پیلے 767 ، فیرنس پوسکاس 746 ، گریڈ مولر 735 اور کرسٹیانو رونالڈو یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں۔
مزید پڑھیں »ساتھ ایشین فٹبال فیڈریشن نے ساف فٹبال ٹورنامنٹ ملتوی کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ساتھ ایشین فٹبال فیڈریشن نے اس سال ہونے والا ساف فٹبال ٹورنامنٹ ملتوی کردیا، ٹورنامنٹ ایک سال کیلئے ملتوی کیا گیا ہے۔ساتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کا اجلاس وڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوا اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی پاکستاف فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کی سیکرٹری جنرل منیزے زینلی نے کی۔اجلاس میں اس سال ساف کے ہونیوالے میچز کے مستقبل ...
مزید پڑھیں »