صدیق سنز ٹینس چیمپئن شپ ڈی اے کریک کلب میں اختتام پذیر ہوئی۔ جناب راجہ شہباز، سی ای، اوشین مال مہمان خصوصی تھے جنہوں نے تمام ایونٹس کے ونر اور رنر اپ میں شاندار کرسٹل ٹرافیاں تقسیم کیں۔ راجہ شہباز (اسپانسرز) نے کراچی ٹینس ایسوسی ایشن اور ڈی اے کریک کلب کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مستقبل میں ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ ; عقیل خان، مدثر مرتضی، محمد شعیب ، مزمل مرتضی سیمی فائنل پہنچ گئے.
36ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں عقیل خان، مدثر مرتضی، محمد شعیب ، مزمل مرتضی نے اپنے میچز جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد کے ہارڈ کورٹس میں کھیلے گئے میچ میں سکس سیڈ مدثر مرتضیٰ نے فور سیڈ محمد عابد (واپڈا) کو سنسنی ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس کے مرد و خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز مردان میں شروع ہوگئے
وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس کے مرد وخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزمردان میں شروع ہوگئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) ہائیرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی سرپرستی وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس کے مرد وخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزمردان میں شروع ہوگئے، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی عبدالولی خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر فاروق احمد تھے،انکے ہمراہ مردان کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اسحاق ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ٹیبل ٹینس کے ٹرائلز 3جنوری کو مردان میں ہونگے ، علی ہوتی
وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ٹیبل ٹینس کے ٹرائلز3 جنوری کو مردان میں ہونگے ، علی ہوتی مسرت اللہ جان پشاور: وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ٹیبل ٹینس کے تحت مردان ریجن میں مرد وخواتین کے ٹرائلز3 جنوری کو ہونگے ۔ جسکے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاو ر کے ڈائریکٹر سپورٹس علی ہوتی نے میڈیا ...
مزید پڑھیں »عقیل خان نے 8ویں سرینا ہوٹلز نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی.
عقیل خان نے 8ویں سرینا ہوٹلز نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ اتوار کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے مینز سنگل کے فائنل میں عقیل خان نے محمد شعیب کو 6-3، 1-6 اور 6-2 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ لیڈیز سنگلز فائنل میں سارہ محبوب خان نے مہک کھوکھر کو 6-3 اور 6-2 ...
مزید پڑھیں »بھارتی ڈیوس کپ ٹیم 1964 کے بعد پہلی بار پاکستان کا دورہ کرے گی۔
پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف ) کی سالانہ جنرل کونسل کا اجلاس سید دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد منعقد ہوا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن( پی ٹی ایف ) کے صدرسینیٹر سلیم سیف اللہ خان نے اجلاس کی صدارت کی۔ہفتہ کو پی ٹی ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں پی ٹی ایف کے ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ٹائی، بھارت پاکستان آنے کو تیار ؛ ویزے کا ہے انتظار !
پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت اور ویزوں کے لیےآل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے پاکستان ٹینس فیڈریشن سے رابطہ ۔ پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی 3 فروری سے اسلام آباد میں ہوگی، ویزوں کے حصول کے لیے بھارت نے 18 نام پاکستان ٹینس فیڈریشن کو بھجوا دیے ہیں۔ ویزوں کیلئے بھارتی فہرست میں 7 پلیئرز اور 11 ...
مزید پڑھیں »نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہیں۔ گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں محمد شعیب، برکت اللّٰہ،یوسیف خلیل، مزمل مرتضی، مدثر مرتضی،محمد عابد، عبداللہ عدنان اور عقیل خان نے اپنے اپنے حریفوں کو ہرا کر اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ لیڈیز سنگلز کے پہلے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بھارت کیخلاف ڈیوس کپ کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم کا اعلان کر دیا۔
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بھارت کیخلاف ڈیوس کپ کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ نے پریس کانفرنس کرتے بتایا کہ بھارت کیخلاف ڈیوس کپ کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم میں اعصام الحق، عقیل خان، محمد عابد، محمد شعیب اور برکت اللہ شامل ہیں، پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی 3 اور ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ٹائی پر پاکستان کی جیت ؛ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی بھارت، پاکستان میں عام انتخابات اور سکیورٹی کو بنیاد بنا کر ڈیوس کپ نیوٹرل وینیو پر کھیلنا چاہتا تھا اور گزشتہ ماہ بھی انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی مؤقف کو تسلیم نہیں کیا تھا۔ پاکستان نے مؤقف اپنایا تھا کہ ملک میں سکیورٹی صورتحال کا کوئی مسئلہ نہیں، دیگر ٹیمیں پاکستان میں ...
مزید پڑھیں »