کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ہاکی ہیرو منصور احمد کی ان کے گھر جا کر عیادت کی۔شاہد آفریدی نے ہاکی کے سابق کھلاڑی منصور احمد کی عیادت کے موقع پر کہا کہ خوشی ہے ہمارے قومی ہیرو تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور میں ان کی جلد مکمل صحتیابی کے لیے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کیلیے ممکنہ اسکواڈ،نام سامنے آگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کیلیے ممکنہ اسکواڈ کے حوالے سے سلیکٹرز اور کوچ کی مشاورت مکمل ہوگئی جس کا اعلان اتوار کو متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق فخرزمان اور اظہر علی کے ساتھ ایک اضافی اوپنر امام الحق کو بھی شامل کئے جانے کا امکان ہے ٗمڈل آرڈر میں بابر اعظم، اسد شفیق،حارث سہیل کو جگہ ...
مزید پڑھیں »بغیر بتائے پاکستان آنے پر افغان کرکٹر محمد شہزاد کو سخت سزا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) افغان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر محمد شہزاد کو 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد شہزاد نے کرکٹ بورڈ کی اجازت کے بغیر پاکستان کا سفر کیا تھا اور پشاور میں ایک کلب کے ساتھ میچ میں حصہ لیا۔ وکٹ کیپر بیٹسمین کو اس دفعہ وارننگ دی گئیہے اگلی بار وہ اپنے ...
مزید پڑھیں »کوچ مکی آرتھر نے وہاب ریاض کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ وہاب ریاض نے گزشتہ دو سالوں میں اپنی کارکردگی سے پاکستان کو ایک میچ بھی نہیں جتوایا۔کرکٹ ویب کو انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جو کھلاڑی طویل عرصے سے ٹیم میں موجود ہیں میں ان سے میچ جتوانے اور نئے اسٹینڈرڈز سیٹ کرنے ...
مزید پڑھیں »بھارت کا شارجہ میں میچ کھیلنے سے انکار
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے شارجہ میں بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے سے ایک بار پھر انکار کردیا ،تین دن قبل ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں جب ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات کو ایشیا کپ کی میزبانی دینے کا فیصلہ کیا گیا تو امارات بورڈ نے پیشکش کی کہ ان کے 3 گراونڈز شارجہ،ابوظہبی اور دبئی ایشیا ...
مزید پڑھیں »ساتھیوں کی سزاں پر آسٹریلوی کرکٹ ٹیم میں بے چینی پھیل گئی، گلین میکسویل
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) آل رانڈر گلین میکسویل نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کو سزاں پر آسٹریلوی ٹیم میں بے چینی پھیل گئی۔گلین میکسویل نے کہا ہے کہ ساتھی کھلاڑی سمجھتے ہیں کہ بالٹیمپرنگ کیس میں ان تینوں کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا گیا، ان کے لیے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو ٹی وی ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے مستقبل کے بارے میں بڑا اعلان کردیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ اسٹار یونس خان نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کاارادہ کر لیا۔گزشتہ برس ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے یونس خان مستقبل میں کوچنگ کا ارادہ رکھتے ہیں، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 10099ٹیسٹ رنز بنانے والے سابق اسٹار16 اپریل سے لاہور میں 6 روزہ لیول تھری کورس میں شریک ہوں گے، اس کی نگرانی ...
مزید پڑھیں »بھارت میں پر تشدد مظاہروں نے کرکٹ میچوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا
چنئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پانی کے تنازع پر ہونے والے پر تشدد مظاہروں کے باعث انڈین پریمیر لیگ کے میچز بھارتی شہر چنئی سے منتقل کر دیئے گئے۔بھارت کی مشرقی ریاست تامل ناڈو کے دارالخلافہ چنئی میں پڑوسی ریاست کرناٹکا کے ساتھ پانی کے تنازع کے حوالے سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔چنئی میں پانی کے معاملے پر شروع ہونے ...
مزید پڑھیں »پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کا پانچواں مرحلہ آج سے شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کے زیراہتمام پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کا پانچواں مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔ گروپ اے میں ایس بی پی گراؤنڈ کراچی میں سٹیٹ بینک اور کے الیکٹرک مقابل ہوں گی۔ این بی پی گراؤنڈ کراچی میں عمر ایسوسی ایٹس اور نیوی کا مقابلہ ہوگا، یو بی ایل گراؤنڈ کراچی میں حیدری ٹریڈرز اور سی اے ...
مزید پڑھیں »