اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر، پی ایس ایل 3کا قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والاپہلا اور ایلیمنیٹر مرحلے کا دوسرا میچ موسم کی نذر ہونےکا خطرہ، تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 3کا قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والا پہلااورا ایلیمنیٹر مرحلے کا دوسرا میچ موسم کی نذر ہونےکا خطرہ پیدا ہو گیا۔ لاہور میں اس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
غیر ملکی کھلاڑی، آفیشلز اورکمنٹیٹرز لاہور پہنچ گئے، دنیا بھرکے کھلاڑیوں کیامشورہ دے ڈالا؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل ایلیمینٹر رائونڈ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہور میں جوڑ پڑے گا ، دونوں ٹیموں کے غیر ملکی کھلاڑی ، کمنٹیٹرز اور ٹیموں کے غیر ملکی مینٹورز لاہور پہنچ گئے ہیں، غیر ملکی کھلاڑیوں اور غیر ملکی کمنٹیٹرز کا لاہور کی تاریخی عمارتوں کا دورہ ، عمارتیں ...
مزید پڑھیں »مہمان کرکٹرز لاہور پہنچ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کے پلے آف میں شرکت کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر، پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق کھلاڑی غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں۔لاہور پہنچے والوں میں پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی، لیام ڈاوسن، کرس جارڈن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے رائلی روسو، کراچی کنگز ...
مزید پڑھیں »انتظار ختم،،،پی سی ایل میلہ پاکستان پہنچ گیا،لاہور میزبانی کیلئے تیار،شائقین کرکٹ پرجوش
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ہوگیا اور بالآخر پاکستان سپر لیگ کا میلہ پاکستان پہنچ گیا، لاہور کا تاریخی قذافی اسٹیڈیم پی ایس ایل تھری کے پہلے ایلیمنیٹر میچ کی میزبانی کیلئے تیار ہے جہاں دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کا ٹکراؤ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔پاکستان سپر لیگ کے سپر میچ دیکھنے کو پورا ملک بےقرارہے، ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل پلے آف میچز، تعلیمی اداروں کے لئے 2دن کی چھٹی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے پلے آف میچز کے سلسلہ میں قذافی اسٹیڈیم کے قریب واقع تعلیمی ادارے آج اور کل بند رہیں گے جس پر والدین نے شدید احتجاج کیا ہے ۔ بتایاگیا ہے گزشتہ روز بھی تعلیمی اداروں میں گیارہ بجے چھٹی دیدی گئی ۔ نجی تعلیمی ادارے آج اور کل ( منگل اور بدھ) کو ...
مزید پڑھیں »پی سی بی ٹربیونل کی سزا کیخلاف شرجیل خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی سی بی ٹربیونل کی سزا کیخلاف کرکٹر شرجیل خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔ پی سی بی کی طرف سے تفصل رضوی عدالت میں پیش ہوئے۔ وفاق کی طرف سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل راجہ خالد نے دلائل دیتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائنل،ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کا انکشاف
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل کے ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے جو غیر قانونی طور پر ایک ویب سائٹ پر بیچے جارہے ہیں۔ٹی سی ایس حکام کے مطابق ٹکٹ آن لائن بلیک کیے جانے کی شکایت پی سی بی کو کردی گئی ہے۔ویب سائٹ پر غیر قانونی طور پر ...
مزید پڑھیں »واٹسن کیوں نہیں آرہے؟سرفراز نے بڑی وجہ بتا دی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے دھوکا نہیں دیا، ان کی فیملی نے انہیں پاکستان جانے سے روک دیا۔ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بتایا گیا تھا کہ واٹسن پاکستان آرہے ہیں تاہم اب پتہ چلا ہے کہ وہ نہیں آرہے۔سرفراز ...
مزید پڑھیں »لینڈل سمنز پاکستان آنے کو تیار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز کے ویسٹ انڈیم کھلاڑی لینڈل سمنز بھی پاکستان سپر لیگ کے میچز کھیلنے پاکستان آئیں گے۔ترجمان کراچی کنگز نے ان کی پاکستان آنے کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔ اس سے قبل خبر منظر عام پر آئی تھی کہ سیمنز پاکستان نہیں آرہے۔کراچی کنگز کی ٹیم میں اب صرف اوئن مورگن کے علاوہ تمام کھلاڑی پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان سے کوئی اجنبیت نہیں،ڈیرن سیمی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان سے کوئی اجنبیت نہیں، وہ کئی مرتبہ پاکستان جاچکے ہیں۔پاکستان روانگی سے قبل ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک مرتبہ پھر لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں میچ کھیلیں گے۔سیمی کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال بھی زلمی کے کئی کھلاڑی پاکستان ...
مزید پڑھیں »