ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے سال 2024 میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا۔ اے سی سی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق رواں سال جولائی میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ منعقد ہوگا جبکہ اکتوبر میں مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا۔ اس کے علاوہ دسمبر 2024 میں مینز انڈر 19 ون ڈے ایشیا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پہلا ٹی 20: کیویز کا لاٹھی چارج ؛ پاکسان کو جیت کیلئے 227 رنز کا ہدف
آکلینڈ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کو ایک رنز پر ہی پہلی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا، ڈیوڈ کونوے بغیر رنز بنائے شاہین آفریدی کی گیند پر کیچ آئوٹ ہوئے۔ فن ایلن نے 34 رنز بنائے اور وہ عباس آفریدی کا شکار ...
مزید پڑھیں »پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس پشاور میں اختتام پذیر ہوگیا۔
پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس پشاور میں اختتام پذیر ہوگیا لاہور 12 جنوری، 2024:ء پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پشاور میں چار روزہ لیول ون کوچنگ کورس اختتام پذیر ہوگیا۔ اسلامیہ کالج پشاورمیں منعقدہ کوچنگ کورس میں پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ، دیر، بنوں، مردان، سوات اور وزیرستان سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے 32 کوچزشریک ہوئے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 ٹیم کے بیٹنگ آل راؤنڈر احمد حسن کا سانگلہ ہل سے جنوبی افریقہ تک کا سفر
احمد حسن کا سانگلہ ہل سے جنوبی افریقہ تک کا سفر لاہور 12 جنوری، 2024:ء پاکستان انڈر 19 ٹیم کے بیٹنگ آل راؤنڈر احمد حسن کا تعلق ضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل سانگلہ ہل سے ہے۔ ان کا کھیل سے محبت کا یہ عالم تھا کہ انہیں ٹریننگ اور میچ کھیلنے کے لیے مسلسل فیصل آباد، شیخوپورہ اور ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: عمر اکمل، وقارحسین اور محمد شہزاد کی سنچریاں
پریذیڈنٹ ٹرافی: عمر اکمل، وقارحسین اور محمد شہزاد کی سنچریاں کراچی 12 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں تیسرے دن کے کھیل کی خاص بات واپڈا کے عمر اکمل کی ایس این جی پی ایل اور پی ٹی وی کے وقارحسین اور محمد شہزاد کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف سنچریاں تھیں۔ یوبی ایل اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ; ہارون ارشد انڈر 19 ورلڈ کپ چیلنج کے لیے تیار
ہارون ارشد انڈر 19 ورلڈ کپ چیلنج کے لیے تیار لاہور12 جنوری، 2024:ء ہارون ارشد جنوبی افریقہ میں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ چیلنج کے لیے تیار ہیں اور وہ پرفارم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے گزشتہ سال ہوم سیریز میں سری لنکا انڈر 19 کے خلاف تین ایک روزہ میچ کھیلے۔ دائیں ہاتھ ...
مزید پڑھیں »30 کھلاڑیوں کا اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ 13 جنوری سے ملتان میں شروع ہوگا۔
30 کھلاڑیوں کا اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ 13 جنوری سے ملتان میں شروع ہوگا۔ لاہور 12 جنوری 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت تیس کھلاڑیوں کا سترہ روزہ اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ ملتان کے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سنٹر میں 13 سے 29 جنوری تک منعقد ہوگا۔ منتخب کھلاڑیوں میں حنیف محمد ٹرافی کے ٹاپ پرفارمرز شامل ہیں جو پریذیڈنٹ ٹرافی کا ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر برائے کھیل کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے ملاقات.
کے پی کے وزیر کھیل کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے ملاقات لاہور 12 جنوری 2024: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر برائے کھیل، امور نوجوانان اور سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر نجیب اللہ مروت نے بدھ کی سہ پہر پی سی بی کے ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن بدستور بلے بازوں میں ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں۔ آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن 864 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قابض ہیں جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ 859 پوائنٹس کے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کو کھیلا جائے گا
نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل)جمعہ کو ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے۔ گرین شرٹس ان دونوں نیوزی لینڈ میں ٹریننگ سیشن میں مصروف ...
مزید پڑھیں »