مانٹریال ٹائیگرز شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی، ڈیوڈ واٹمور برامپٹن (نمائندہ خصوصی) مانٹریال ٹائیگرز کے کوچ ڈیو واٹمور کو اپنی ٹیم پر اعتماد ہے کہ وہ شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی اور مانٹریال ٹائیگرز جی ٹی 20 کے سیزن 3 میں پہلے سے کہیں زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ مانٹریال ٹائیگرز 21 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اسکلز کیمپ بدھ سے شروع ہوگا
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اسکلز کیمپ بدھ سے شروع ہوگا پاکستانی خواتین کرکٹرز بدھ سے شروع ہونے والے اسکلز کیمپ میں شرکت کریں گی۔ اس کیمپ کا مقصد ان کرکٹرزکی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔ یہ کیمپ دو مرحلوں میں منعقد ہوگا۔ 5 سے 9 جولائی تک یہ کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریں گی۔
پاکستان کی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریں گی۔ مینز ٹیم انگلینڈ کے خلاف چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ٹیمیں انگلینڈ اور پاکستان آئندہ سال مئی میں انگلینڈ میں مدمقابل ہوں گی جہاں ان دونوں کے درمیان ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ میں جوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا۔
بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ میں جوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا۔ لنکا پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 30 جولائی سے 22 اگست تک منعقد ہوگا، کولمبو اسٹرائیکرز نے بابر اعظم کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے، پاکستانی کپتان فرنچائز کی بھی قیادت کریں گے۔ لیگ میں جوئے کی کئی کمپنیز نام میں معمولی تبدیلی ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز ; پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا۔
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا۔ تربیتی کیمپ میں کپتان بابراعظم،وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، سابق کپتان سرفراز احمد، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سمیت 16 کھلاڑی موجود ہیں۔ فاسٹ باؤلرحسن علی اور شان مسعود کل سے کیمپ جوائن کریں گے، زاہد محمود اور ساجد ...
مزید پڑھیں »لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشن کے خلاف حکم امتناع واپس لیتے ہوئےانتخابات کروانے کی اجازت دے دی
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشن کے خلاف حکم امتناع واپس لیتے ہوئےانتخابات کروانے کی اجازت دے دی۔جسٹس انوار حسین نے تمام دلائل سننے کے بعد حکم امتناعی کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی سی بی کی جانب سے امتیاز رشید صدیقی ایڈووکیٹ پیش ہوئے ۔درخواست گزارملک ذوالفقار کی وکیل مس ندا ...
مزید پڑھیں »حفیظ ، عامر، آصف اور دہانی سمیت 8 پاکستانی کھلاڑی زیم ایفرو ٹی 10 کھیلیں گے
حفیظ ، عامر، آصف اور دہانی سمیت 8 پاکستانی کھلاڑی زیم ایفرو ٹی 10 کھیلیں گے ہرارے (خصوصی رپورٹ) زیم ایفرو ٹی 10 کا پہلا ایڈیشن رواں ماہ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلا جائے گا جس میں شریک 5 ٹیموں نے اپنے اسکواڈ کا انتخاب کرلیا ہے ۔ لیگ میں 8 پاکستان کھلاڑی ایکشن میں نظرآئیں گے۔ ...
مزید پڑھیں »نیلسن مینڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ; سرفرازاحمد کی اصغرعلی شاہ سٹیڈیم آمد
نیلسن مینڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ایمبیسڈر سرفرازاحمد کی اصغرعلی شاہ سٹیڈیم آمد ، کھلاڑیوں سےملاقات کی۔ اس موقع پر قومی ٹیسٹ کرکٹر سرفراز احمد نے کہا کہ سلیکٹرزنےاچھے ٹیلنٹ کاانتخاب کیا ہے، منتخب کردہ کھلاڑیوں کی 4 ٹیمیں بنیں گی، اگست میں ان ٹیموں کےدرمیان میچزہوں گے، جب ہماری ٹیم مکمل ہوجائےگی پھرہم ساتھ ہوں گے۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلوی کھلاڑیوں سے جملوں کے تبادلے پر ایم سی سی نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔
آسٹریلوی کھلاڑیوں سے جملوں کے تبادلے پر ایم سی سی نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔ لارڈز ٹیسٹ کے آخری روز جونی بیئرسٹو کے متنازع آؤٹ ہونے پر میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے چند ممبرز نے لانگ روم میں آسٹریلوی کھلاڑیوں کے خلاف نعرے لگائے تھے۔ میریلیبون کرکٹ کلب نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کرکے ...
مزید پڑھیں »ایشیزسیریز ; آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ ٹیم کو 43رنز سے شکست دے دی۔
کرکٹ کے بڑے معرکوں میں سے ایک ایشیزسیریز میں آسٹریلیا نےدوسرے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کو43رنز سے شکست دے دی۔ لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں تین 371کےہدف کےتعاقب میں انگلش ٹیم 327 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے155 رنز بھی رائیگاں، بین ڈیکیٹ 83 رنزبناکرنمایاں رہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک ...
مزید پڑھیں »