بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی جگہ اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز فیملی میی بیماری کے باعث دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد وطن واپس چلے گئے تھے تاہم اب اطلاعات ہیں کہ پیٹ کمنز تیسرے ٹیسٹ سے قبل بھارت واپس نہیں پہنچ سکیں گے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پی ایس ایل میچز پنجاب سے منتقلی کے معاملے پی سی بی کا الٹی میٹم
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کی پنجاب سے منتقلی کا معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پنجاب حکومت کو الٹی میٹم دے دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پنجاب حکومت کو الٹی میٹم دینے کا فیصلہ دو مختلف اجلاسوں میں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے مات دیدی
پی ایس ایل 8 کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔ ہدف کے تعاقب ...
مزید پڑھیں »لاہور پولیس نے پی ایس ایل میچوں کیلئے سکیورٹی پلان مرتب کرلیا
لاہورپولیس نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے لیے سکیورٹی پلان مرتب کرلیا۔ 5 ہزار سے زائد اہلکار پی ایس ایل کے موقع پر سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے، ان میں 11 ایس پیز،34 ڈی ایس پیز اور 94 انسپکٹرز بھی شامل ہوں گے۔ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں اورشائقین کو بھرپور سکیورٹی فراہم ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے آسڑیلوی ٹیم کا اعلان
آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔اگلے ماہ بھارت میں ہونے والی سیریز کے لیے مچل مارش اور گلین میکسویل کی آسٹریلوی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔رپورٹس کے مطابق گلین میکسویل ٹانگ اور مچل مارش ٹخنے کے فریکچر کے باعث دستیاب نہیں تھے۔ ہیمسٹرنگ انجری ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کریز کا استعمال بہتر بنائے، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ میں نقص تلاش کرلیے۔ایک نجی چینل پر پی ایس ایل میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے میچ پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین کھیلتے رہیں گے تو بہتر سے بہتر ہوتے رہیں گے۔شاہد ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو ہرادیا۔ملتان کے 197 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بناسکی اور یوں اسے 3 رنز سے شکست ہوئی۔ ملتان میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی سیر و تفریح کیلئے ساحل سمندر پہنچ گئے
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کراچی میں سیرو تفریح کے لیے نکل پڑے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) میں مسلسل کرکٹ کھیلنے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے کراچی میں کھلاڑیوں کے لیے پکنک کا انعقاد کیا جس میں کرکٹرز پکنک منانے ساحل پر پہنچ گئے۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کے حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس آئندہ ماہ ہوگا
ایشیا کرکٹ کپ کے حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس مارچ کے وسط میں ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجلاس میں ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے فیصلہ ہوگا۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس 14 یا 15 مارچ کو دبئی میں ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ ...
مزید پڑھیں »چالیس سالہ انگلش فاسٹ بائولر ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ بولرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔نئی رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔بھارت کے روی چندر ایشون ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے جبکہ پیٹ کمنز ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی ...
مزید پڑھیں »