سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے پیر کو پی سی بی کے آئین 2014 کے تحت ڈیپارٹمنٹس/سروسز آرگنائزیشنز، ریجنز اور ڈسٹرکٹ/زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بحالی کی باضابطہ منظوری دے دی ہے. لہٰذا اب قائداعظم ٹرافی میں 16 ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز حصہ لیں گی اور اگست سے شروع ہونے والے سیزن 2023-24 میں شامل پیٹرنز ٹرافی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کپ، سنٹرل پنجاب نے فائنل میں دفاعی چیمپئن بلوچستان کو شکست دیدی
کراچی میں کھیلے گئے پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے دفاعی چیمپئن بلوچستان کو 50رنز سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے، تفصیلات کے مطابق سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کی ٹیم 48.2 اوورز میں 254 رنز بنانے کے بعد پویلین ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، پہلا روز ختم، نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں پر 309 رنز بنا لئے، آغا سلمان کی تین وکٹیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم نے کھیل ختم ہونے تک چھ وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنا کر اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے،جس وقت پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو نیوزی لینڈ کے ٹام بلنڈل 30 اور اش ...
مزید پڑھیں »کیوی فاسٹ بائولر ایڈم ملنے پاکستان اور بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار
نیوز ی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملنے پاکستان اور بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گئے۔نیوزی لینڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل بلیئرٹکنر کو ایڈم ملنے کی جگہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ایڈم ملنے نومبر میں بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے دوران ہیمسٹرنگ کا شکار ہو گئے تھے۔نیوزی لینڈ کے ون ڈے ٹیم ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کی ڈیڑھ ماہ بعد بائولنگ
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دوسرے ٹیسٹ میں کھانے کے وقفے پر بولنگ کی.شاہین آفریدی ری ہیب پروسیس سے گزر رہے ہیں انہوں نے تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد بولنگ کی ہے۔بولنگ کے دوران شاہین آفریدی نے 15 سے 17 گیندیں کرائیں۔ شاہین شاہ آفریدی ری ہیب کے لیے سٹیڈیم آئے، انہوں ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی جارحانہ فیصلے کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں تبدیلیاں چاہتے تھے، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں گھاس والی پچ بنانے کے حامی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ شاہد آفریدی جارحانہ فیصلے کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، ان جیسے کھلاڑی کو ہمیں سلیکشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، ڈیون کانوے کی سنچری، چائے کے وقفے پر نیوزی لینڈ کے 1 وکٹ پر 226 رنز
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز چائے کے وقفے تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 226 رنز بنا کر اپنی پوزیشن کو مستحکم کرلیا ہے، چائے کے وقفے کے پر نیوزی لینڈ کے اوپنر ڈیون کانوے 120 اور ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کا عمدہ آغاز، کھانے کے قفے تک بغیر نقصان کے 119 رنز
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پہلے روز کھانے کے وقفے تک بغیر کسی نقصان کے 119 رنز بنا لئے ہیں ، کھانے کے وقفے پر نیوزی لینڈ کے اوپنر ٹام لیتھم 67 اور ڈیون کانوے 51 رنز کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ،دوسرے سیمی فائنل میں خیبرپختونخوا کو شکست، دفاعی چیمپئن بلوچستان اور سنٹرل پنجاب فائنل میں مدمقابل آگئیں
دفاعی چیمپئن بلوچستان نے خیبر پختونخوا کو 38 رنز سے شکست دے کر پاکستان کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے. فاتح ٹیم پیر کو فائنل میں سینٹرل پنجاب کے مد مقابل آئے گی. اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں کے پی کی پوری ٹیم 302 رنز کے تعاقب میں 48ویں اوور ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹ ٹیم 6 جنوری کو آسڑیلیا روانہ ہو گی
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ آسڑیلیا اور پھر آسڑیلیا میں ہونے والے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹریننگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ کراچی میں جاری ہے، اس سے قبل قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا پہلا مرحلہ پچیس تا اٹھائیس دسمبر 2022 تک لاہور میں منعقد ہوا تھا ، کراچی میں جاری ٹریننگ کیمپ کے دوران ...
مزید پڑھیں »