آسٹریلوی فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ کو فٹ ہونے کے لیے وقت درکار ہے جبکہ کپتان پیٹ کمنز کے جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے کا امکان ہے۔ چیئرمین سلیکشن کمیٹی جارج بیلی نے کہا ہےکہ پیٹ کمنز کی فٹنس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کی سدرہ امین پلیئر آف دی منتھ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے انگلینڈ کے جوز بٹلر کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے جب کہ خواتین کرکٹرز میں پاکستان کی سدرہ امین کو ویمن پلیئر آف دی منتھ قراردیا گیا۔پاکستان کے شاہین آفریدی اور انگلینڈ کے عادل رشید کی بھی پلیئر آف دی منتھ ...
مزید پڑھیں »ویمن کرکٹ لیگ پاکستان کی ضرورت ہے، بسمہ معروف
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں ویمن لیگ کے شروع ہونے کی منتظر ہیں، لیگ اس وقت ہماری ویمن کرکٹ کے لیے وقت کی ضرورت ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بسمہ معروف نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ شروع کرنے کا اچھا فیصلہ کیا ہے، ...
مزید پڑھیں »سعود شکیل کا متنازع آئوٹ، ”ناٹ آئوٹ” ٹرینڈ بن گیا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچ کی سیریز کے ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش وکٹ کیپر کی جانب سے پاکستانی بیٹر سعود شکیل کا کیچ لینے کا معاملہ متنازع ہو گیا ہے، سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ویڈیوز اور تصاویر چل رہی ہیں اور ناٹ آئوٹ ٹرینڈ کر رہا ہے، پاکستان کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »ہم بدقسمتی سے اچھی فنس نہیں کرسکے، بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم سے غلطیاں ہوئیں، ہم ملتان ٹیسٹ جیت سکتے تھے۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا ہم نے پہلی اننگز میں اچھی بیٹنگ نہیں کی اور چند کھلاڑیوں نے اپنی وکٹیں گنوائیں لیکن دوسری اننگزمیں ہم نے بولنگ میں اچھی فائٹ کی لیکن بدقسمتی سے ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست، انگلینڈ کی سیریز میں ناقابل شکست برتری
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو میچ کے چوتھے روز چھبیس رنز سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان کی ٹیم جسے میج جیتنے کیلئے 355 رنز کا ہدف دیا گیا تھا دوسرے ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستان کو 157رنز، انگلینڈ کو 6 وکٹیں درکار
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان کی ٹیم نے فتح کیلئے درکار 355 رنز کے تعاقب میں چار وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز سکور کر لئے تھے اور اسے جیت کیلئے مزید 157 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی چھ ...
مزید پڑھیں »جلد پی ایس ایل میچز پشاور میں ہونگے، رمیز راجہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ ٹیسٹ کرکٹ کو تجربہ گاہ بنانے کا سوچنے لگے۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستانی عوام کرکٹ کے حوالے سے بہت جذباتی ہے، اسی لئے میرا کام دبائو سے بھرپور ہے، ہم کھیل کا انداز تبدیل کرنے کیلئے کرکٹرز کا نیا پول لانے کی کوشش ...
مزید پڑھیں »سپنر ابرار احمد نے محمد زاہد کا ریکارڈ برابر کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لے کر محمد زاہد کا ریکارڈ برابر کردیا۔ابرار احمد نے اولی رابنسن کو 3 رنز پر بولڈ کرکے ٹیسٹ میچ میں مجموعی طور پر 11 ویں وکٹ اپنے نام کی۔ابرار احمد نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لی تھیں۔یاد رہے کہ محمد زاہد ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا
سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بنگلادیش کے خلاف سنچری بناکر آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا۔بنگلادیش اور بھارت کے درمیان تیسرے ون ڈے میں ویرات کوہلی نے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کی 72 ویں سنچری بنائی اور ساتھ ہی رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا، اس سے قبل پونٹنگ سب سے زیادہ سنچریز بنانے والے دنیا ...
مزید پڑھیں »