قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ جیتنے کے لیے کھیل رہے تھے، پاکستان میچ اپنے حق میں ختم نہیں کر پا رہا۔راولپنڈی میں انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کی اور انکشاف کیا کہ پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں میری رائے شامل تھی۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم انگلینڈ سے شکست کھا گئی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی میں کھیلے گئے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری روز آخری سیشن میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم کو 74 رنز کے فرق سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان کی ٹیم جسے انگلینڈ کی جانب سے 343 ...
مزید پڑھیں »سنیل گواسکر نے عالمی کپ جیتنے کا طریقہ بتا دیا
بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ اگر بھارت ورلڈکپ جیتنا چاہتا ہے تو کور ٹیم کو تمام ون ڈے میچز کھلانا ہوں گے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ امید ہے کہ ٹیم میں زیادہ تبدیلی نہیں ہوگی، مجھے یہ بھی امید ہے کہ کسی کو زیادہ بریک دینے کی ضرورت نہیں ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل کا شکار
آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے، ان کے بیک اپ کے لیے اسکواڈ میں دو فاسٹ بولرز کو طلب کر لیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ پیٹ کمنز کو دائیں ٹانگ میں کھچاو کا سامنا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ جمعرات سے ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ...
مزید پڑھیں »سندھ کی مہمان نوازی ہمارے پٹھانوں کی طرح مشہور ہے، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بتادیا کہ وہ کس کے فین ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ آپ کے لاکھوں فین ہیں آپ کس کے فین ہیں؟شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے کرکٹ عمران خان کو دیکھ کر شروع کی۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ...
مزید پڑھیں »انگلش آل رائونڈر لیام لیوئنگسٹون کا دورہ پاکستان ختم
دورہ پاکستان پر آئی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر لیام لیوئنگسٹون گھٹنے میں چوٹ کی وجہ سے دورہ پاکستان سے باہر ہو گئے ہیں اور اب وہ انگلینڈ واپس جائینگے، لیام لیوئنگسٹون جنہیں راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیسٹ کیپ دی گئی تھی کو میچ کے دوسرے روز فیلڈنگ کے دوران گھٹنے میں چوٹ آئی جس کے ...
مزید پڑھیں »پرتھ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیزکو آسڑیلیا کے ہاتھوں شکست
پرتھ میں کھیلے گئے آسڑیلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں آسڑیلیا کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 164 رنز سے شکست دیدی، آسڑیلیا کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 498 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 333 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی اور میچ 164 ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف دوسری اننگز میں بائولنگ نہ کرا سکے
راولپنڈی میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز فاسٹ بائولر حارث رئوف ٹانگ میں کھچائو کے باعث بائولنگ نہیں کرا سکے، یاد رہے کہ حارث رئوف جنہیں انگلینڈ کیخلاف جاری ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیسٹ کیپ دی گئی تھی پہلی اننگز کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے گر گئے تھے ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ،جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف، پاکستان نے 2 وکٹوں پر 80 رنز بنا لئے
راولپنڈی میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، میچ کے پانچویں دن پاکستان کی ٹیم کو جیت کیلئے 263 رنز جبکہ انگلینڈ کو پاکستان کی آٹھ وکٹیں درکار ہیں، تفصیلات کے مطابق میچ کے چوتھے روز کا کھیل جب ختم ہوا تو پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 لیگ، دکن گلیڈی ایٹرز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
دکن گلیڈی ایٹرز نے ٹی 10 کرکٹ لیگ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے کوالیفائر 2 میچ میں دکن گلیڈی ایٹرز نے موریس ویل سیمپ آرمی کی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کی۔موریس ویل سیمپ آرمی کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز ...
مزید پڑھیں »