پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیٹر کامران اکمل کے خلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کامران اکمل سے بات چیت کے بعد قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کامران اکمل نے چیئرمین پی سی بی اور بورڈ کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ذرائع کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
حسن علی نے بیٹی کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کردیں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے بیٹی کے ہمراہ لی گئی تصاویر شیئر کردی ہیں جسے صارفین کی جانب سے بہت پزیرائی مل رہی ہے۔کرکٹر حسن علی انسٹاگرام پر بڑے سرگرم رہتے ہیں اور گاہے بگاہے اپنی فیملی کی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔گذشتہ روز بھی کرکٹر حسن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی بیٹی کے ...
مزید پڑھیں »سرفراز کا بیٹا کیسا کرکٹر بننا چاہتا ہے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ اپنے والد کی طرح وکٹ کیپر نہیں بننا چاہتے۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بڑے ہوکر کرکٹر بننے سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کیا۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو آج والد کی بیٹنگ کیسی لگی؟ جواب میں عبداللہ نے کہا کہ بیٹنگ اچھی تھی، ...
مزید پڑھیں »انضمام الحق کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، تقریب میں نامور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔عمیمہ حق اور ملک محسن مسعود کی شادی کی تقریب لاہور میں ہوئی، جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔انضمام الحق کی صاحبزادی کی شادی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، شاہین ...
مزید پڑھیں »سوئنگ آف سلطان کیلئے بڑا اعزاز
سری لنکا کی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا کے ساتھ لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے برانڈ سفیر مقرر کر دیا۔ایل پی ایل کا تیسرا ایڈیشن 6 دسمبر سے 23 دسمبر تک کھیلا جائے گا جس میں پاکستان سمیت ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلی جانے والی دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابری پر ختم ہو گئی ہے، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست دیدی، ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے پہلے ...
مزید پڑھیں »آئرش ویمن کرکٹرز کا ویمنز لیگ کے لیے دوبارہ پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار
آئرش ویمن کرکٹرز نے اگلے برس مارچ میں ویمنز لیگ کے لیے دوبارہ پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔آئرش ویمن کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئی۔ آئرلینڈ کی کھلاڑی گیبی لوئس کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہمارے لیے سب کچھ اچھا رہا، میں یہاں دوبارہ آ کر کھیلنا چاہوں گی۔ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
آسڑیلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسڑیلیا نے انگلینڈ کی ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس آسڑیلیا نے جیت کر پہلے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ پچاس اوورز ...
مزید پڑھیں »جونٹی رہوڈز مورس ویل سمپ آرمی کے "مینٹور” مقرر
ابوظبی (خصوصی رپورٹ) ابوظبی ٹی 10 کا چھٹا سیزن کچھ انتہائی دلچسپ ٹیلنٹ سامنے لیکر آرہا ہے اس بار امریکہ سے 2 فرینچائز متعارف کرائی گئی ہیں جس سے ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ مورس ویل سمپ آرمی دوشامل ٹیموں میں سے ایک ہے اور اس نے ابتدا سے ہی اپنے ارادے واضح کردیئے ہیں۔ پہلے ...
مزید پڑھیں »سری لنکن بیٹر دانشکا گونا تھیلاکا کی زیادتی کے الزام میں ضمانت
سری لنکا کے بیٹر دانشکا گوناتھیلاکا کی زیادتی کے الزام میں ضمانت منظور ہو گئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹر دانشکا گونا تھیلاکا آج رہا ہو جائیں گے، ان کی ضمانت سڈنی کی مقامی عدالت نے منظور کی ہے۔میڈیا کے مطابق دانشکا گونا تھیلاکا پر ریپ کا الزام ہے، ان پر 4 مرتبہ ریپ کرنے کا الزام ہے اور ...
مزید پڑھیں »