پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کی 3 سال بعد وائٹ بال کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ قومی کرکٹر ووسٹرشائر کی جانب سے کانٹی ون ڈے ٹورنامنٹ رائل لندن کپ کھیلیں گے۔اظہر علی نے آخری مرتبہ 2019 میں وائٹ بال کرکٹ انگلینڈ ہی میں کھیلی تھی جہاں انہوں نے سمرسیٹ کی نمائندگی کی تھی۔ رواں سال کائونٹی ون ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ماں بیٹی میں حیرت انگیز مشابہت
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر اس فوٹو کے ساتھ بسمہ نے اپنی بچپن کی تصویر بھی شیئر کی۔دونوں ماں بیٹی میں حیرت انگیز طور پر مشابہت دیکھی جاسکتی ہے۔ بسمہ اپنی اور بیٹی کی خوبصورت تصویر کے ساتھ تحریر کیا میں اور میری ...
مزید پڑھیں »جنسی ہراسگی کا الزام، پی سی بی نے سدرن پنجاب کے کوچ ندیم اقبال کو معطل کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ بائولر اور سدرن پنجاب کے کوچ ندیم اقبال کو معطل کردیا ہے، ان کی معطلی کی وجہ ایک غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق جنسی ہراسگی کا الزام ہے جس کی پولیس تحقیقات بھی چل رہی ہیں، ندیم اقبال کا تعلق سابق فاسٹ بائولر و کپتان وقار یونس کے علاقے وہاڑی سے ہے اور ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،ہربجھن کا پاکستان بھارت میچ پر تبصرے سے گریز
سابق بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے رواں سال کے آخر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پیشگوئی کرنے سے گریز کردیا۔ گزشتہ سال دبئی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ میچ سے قبل 41 سالہ سابق بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے بڑھکیاں مارتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان ٹیم بھارت ...
مزید پڑھیں »جوڑوں کی بیماری میں مبتلا کم عمر کرکٹر کی بابر،شاہد آفریدی اور شاہنواز دھانی سے اپیل
کراچی سے تعلق رکھنے والے جوڑوں کی بیماری میں مبتلا کم عمر کرکٹر منیب الباری قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سے کچھ خفا خفا سے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران منیب الباری نے بتایا کہ کچھ وقت پہلے میری ایک سٹوری بنی تھی اور وہ بہت زیادہ وائرل ہوئی ...
مزید پڑھیں »دورہ سری لنکا،محمد نواز کا سکواڈ میں واپسی کا امکان
دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان اگلے تین روز میں متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر محمد وسیم کی ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی منظوری کے بعد ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔سری لنکا کرکٹ اگلے 2 ...
مزید پڑھیں »کیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد ہوسکے گا؟
پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے کہ آیا سالانہ جنرل باڈی اجلاس بلایا جائے یا نہیں، یاد رہے کہ گزشتہ چار سال سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس منعقد نہیں ہوسکا ہے، آخری مرتبہ جنرل باڈی اجلاس چیئرمین نجم سیٹھی کے دور میں جولائی 2018 میں منعقد ہوا تھا اس ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی سینٹ لوسیا کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اور پشاور زلمی کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کیریبین پریمیئر لیگ کی ٹیم سینٹ لوسیا کنگز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے، ڈیرن سیمی جو 2013 سے سینٹ لوسیا کنگز کے ساتھ ہیں نے گزشتہ سال کپتانی سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد انہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کنسلٹنٹ اور برانڈ ایمبیسڈر مقرر ...
مزید پڑھیں »ویمن کرکٹ ٹیم کے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کیلئے اشتہار جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تلاش شروع کر دی ہے۔پی سی بی نے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے، اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تقرری کا مقصد ویمن کرکٹرز کی فزیکل فٹنس کو بہتر بنانا ہے۔اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ ویمن ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ نیشنل ہائی ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش مشکلات سے دوچار
ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے جاری پہلے میچ کے دوسرے روز بنگلہ دیش کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک پچاس رنز بنا سکی تھی اور اس کے دو کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے جبکہ اسے اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 112 رنز ...
مزید پڑھیں »