پاکستان کرکٹ بورڈ بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آئندہ ہفتے لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ سیزن کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری دی جائے گی، سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے معاوضے میں 30 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹرز کے لیے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ملتان نے سدرن پنجاب ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹ جیت لیا
ملتان ڈویژن نے سدرن پنجاب ڈویژنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 106 رنز کا ہدف 25.1 اوورز میں محض 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اوپنر عزیر ممتاز نے 29 رنز بنائے۔ اس سے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے محمد عامر کا گلوسٹرشائر سے معاہدہ
فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے انگلش کاؤنٹی گلو سسٹر شائر سے معاہدہ سائن کرلیا ہے۔گلوسسٹرشائر کاؤنٹی کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے بقیہ میچز کیلئے کاؤنٹی کو دستیاب ہوں گے۔ محمد عامر کو نسیم شاہ کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، نسیم شاہ اس سے قبل کاؤنٹی ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے پاس 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والے 20 سے زائد بائولرز ہیں،ندیم خان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرکے ڈائریکٹر ندیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت 20 سے زائد بولرز ایسے ملے ہیں جو 140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھی زیادہ بولنگ کرتے ہیں۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے ڈائریکٹر ندیم خان نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ ہائی پرفارمنس سینٹر میں سپیشلائزڈ کیمپ ...
مزید پڑھیں »کامیاب دورہ زمبابوے کے بعد افغان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
افغانستان کرکٹ ٹیم کامیاب دورہ زمبابوے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے، واپسی پر افغان کرکٹ بورڈ کے حکام نے قومی کرکٹ ٹیم کا شاندار انداز سے استقبال کیا یاد رہے کہ افغانستان کی ٹیم نے دورہ زمبابوے کے دوران کھیلی گئی تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں میزبان زمبابوے کو تین صفر سے ...
مزید پڑھیں »تنگدستی کے باعث کرکٹ چھوڑنےکا فیصلہ کرلیا تھا، ذیشان ضمیر
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ذیشان ضمیر حالات اور تنگدستی کو شکست دے کر پی سی بی پاتھ ویزپروگرام کا حصہ بن گئے ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2022 میں تباہ کن باؤنسر سے کراچی کنگز کے کپتان اور عالمی رینکنگ میں سرفہرست وائیٹ بال بیٹر بابراعظم کوپویلین ...
مزید پڑھیں »ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹس کے چیمپئنز کا فیصلہ ہوگیا
آزاد جموں و کشمیر، ہزارہ مردان، لورالائی ژوب، لاہور اور بے نظیر آباد میرپور خاص نے ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹس جیت لیے۔ ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہاؤس آف ناردرن میں کھیلے گئے انڈر 19 ڈویژنل ٹورنامنٹ کے فائنل میں اے جے کے ڈویژن نے گلگت بلتستان ڈویژن کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ کے ایم سی گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی کے بارے میں شاہد آفریدی کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
قومی ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی نے مسلسل ناکامیوں کا شکار ویرات کوہلی کو آئینہ دکھا دیا۔لیجنڈری شاہد خان آفریدی نے لگاتار ناکامیوں کا شکار ویرات کوہلی پر بوم بوم بیان داغ دیا، کاٹ دار سوال داغتے ہوئے پوچھا کہ کوہلی بتائیں کہ اب وہ کیا کرنا چاہتے ہیں، کیریئر کے آغاز میں انہوں نے نمبر ون بننا ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کیلئے نئی چمچماتی گاڑی کا تحفہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے اپنے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو گاڑی تحفہ میں دے دی۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی جس میں ان کی کپتانی اور پرفارمنس کو سراہا گیا۔اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میں جب بھی اپنی ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی نے سابق وزیراعظم عمران خان سے کیوں ملاقات کی؟
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔شاہین شاہ آفریدی اور عمران خان کی ملاقات کی تصویر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر گردش کر رہی ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے عمران خان سے ملاقات کیوں کی تاہم اس بات کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔
مزید پڑھیں »