قومی کرکٹرز کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کے لیے ابتدائی بات چیت کا آغاز ہو گیا ہے ، قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہوگی، نئے کنٹریکٹ میں رد و بدل کا امکان ہے۔20 قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہو گی ، پی سی بی نے یکم جولائی سے نئے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ڈیون کانوے رشتہ ازدواج میں منسلک،ساتھی کھلاڑیوں کا تقریب میں رقص
نیوزی لینڈ کے کرکٹر اور انڈین پریمیئر لیگ میں چنئی سپر کنگز کی نمائندگی کرنے والے ڈیون کانوے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔کرکٹر کی شادی کی ایک تقریب کی کچھ ویڈیوز چنئی سپر کنگز کے سوشل میڈیا اکائونٹس پر شیئر کی گئیں جن میں سے ایک ویڈیو میں بھارت کے سابق کپتان ایم ایس دھونی اور ویسٹ انڈین کرکٹر براوو ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کے والد نے ان کی بچپن کی تصویر شیئر کردی
سوشل میڈیا پر متحرک معروف شخصیات عام طور پر مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لیے آئے دن کوئی نہ کوئی پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں۔یہ پوسٹس روزمرہ روٹین پر مبنی ہوتی ہیں تو کبھی بچپن کی یادیں تازہ کرتی پوسٹس بھی شیئر کی جاتی ہیں۔معروف شخصیات کی فیملی کی جانب سے بھی شیئر کی جانے والی پوسٹس مداحوں میں ...
مزید پڑھیں »سیزن 22-2021 میں 3822 کلبز کے مابین 7009 میچز کھیلے گئے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 22-2021 میں بھی چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ترقی اور فروغ کی معاونت کے لیے بھرپور اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ مکمل ہونے والے سیزن میں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز نے پی سی بی کے اشتراک سے مجموعی طور پر 7009 میچز منعقد کروائے۔ ان میچز میں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز ...
مزید پڑھیں »اداکار شان نے شعیب اختر پر تنقید کے تیر برسا دیئے
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر پر تنقید کے تیر برسا دیئے۔شعیب اختر نے سابق بھارتی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی سالگرہ کے موقع پر اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر ان کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں سچن ٹنڈولکر کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے گنبد خضرا کا روح پرور منظر شیئر کردیا
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔بابراعظم نے انسٹاگرام پر گنبد خضرا کے روح پرور منظر کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں بابر کو کسی اونچی جگہ کھڑا دیکھا جاسکتا ہے جب کہ تصویر کے بیک گرائونڈ میں مسجد نبویۖ کا دل موہ لینے والا منظر سوشل ...
مزید پڑھیں »حسن علی کی تباہ کن بائولنگ کا سلسلہ جاری، لنکا شائر نے گلوسٹر شائر کو شکست دیدی
کائونٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی فاسٹ بائولر حسن علی کی شاندار کارکردگی کی بدولت لنکا شائر کائونٹی نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد گلوسٹرشائر کائونٹی کو ایک اننگز اور 57 رنز سے شکست دیدی، پاکستانی فاسٹ بائولر حسن علی نے میچ کی دوسری اننگز میں بھی تین وکٹیں حاصل کیں جس کے بعد ان کی میچ میں ...
مزید پڑھیں »کیا چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو تبدیل کردیا جائیگا؟
اختر علی خان پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے اور وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شپ کے حوالے سے بھی معاملات تاحال غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین رمیز راجہ جنہیں گزشتہ سال عمران خان نے منتخب کرتے ہوئے پی سی بی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشن کے کوچز کی کارکردگی کا پیر سے جائزہ لیا جائے گا
چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے تین روزہ سیشن کا پیر سے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں آغاز ہوگا.اس دوران ڈومیسٹک کرکٹ کی فرسٹ اور سیکنڈ الیون کی ٹیموں کے مجموعی طور پر 24 کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا. پیر اور منگل کو ان تمام کوچز ...
مزید پڑھیں »کوہلی بیٹنگ ٹپس لینے لارا کے پاس پہنچ گئے
اپنی مایوس کن پرفارمنس سے پریشان بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی بیٹنگ ٹپس لینے ویسٹ انڈیز کے سابق ورلڈ کلاس بیٹر برائن لارا کے پاس پہنچ گئے۔بھارتی کرکٹر ان دنوں انڈین پریمیئر لیگ میں مسلسل فلاپ ہونے کی وجہ سے خاصے پریشان ہیں، آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کرنے والے ویرات کوہلی مسلسل دوسری مرتبہ ...
مزید پڑھیں »