قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے انتقال پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان سے ہونے والی اپنی گفتگو مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپنی نئی ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے کہا کہ جب وہ سال 2016 میں بھارت ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان بھارت میچ کے تمام ٹکٹ گھنٹوں میں فروخت
دبئی (آن لائن )پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں ہونے والے میچ کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا ہے، پاکستان اور بھارت کے میچز کے ٹکٹس فروخت ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شائقین کرکٹ نے پاک بھارت میچ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ کے پال سٹرلنگ وطن واپس روانہ ہو گئے
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی پال سٹرلنگ ٹیم کو چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔پی ایس ایل سیزن سیون کے باقی میچز کے لیے پال سٹرلنگ کی جگہ لیام ڈاسن اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ ہوں گے۔پال سٹرلنگ نیشنل ڈیوٹی کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا مزید حصہ نہیں ہوں گے۔دوسری ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل،16 فروری سے سو فیصد تماشائیوں کو میدان میں آنے کی اجازت
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے میں 16 فروری سے سٹیڈیم میں سو فیصد تماشائیوں کی اجازت ہوگی، 12 سال سے کم عمر بچوں کو بھی میچ دیکھنے کی اجازت ہو گی۔وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس ایل کیلئے لاہور کے اسٹیڈیم میں 50 ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ7،کراچی کنگز کو مسلسل 5ویں شکست،اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 42رنز سے شکست دے دی۔ 178 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 135رنز بنائے، محمد نبی47 رنز بناکر نمایاں رہے۔واضح رہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ میں بابر اعظم نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے نان وکٹ کیپنگ فیلڈر بن گئے۔ اتوار کے روز بابر اعظم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں 3 کیچز پکڑے اور پی ایس ایل میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے نان وکٹ کیپنگ فیلڈر ہونے کا اعزاز اپنے نام ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم بلاشبہ بہترین کرکٹر ہیں،ویون رچرڈز
پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ، ویسٹ انڈین لیجنڈ سر ویو رچرڈز کا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کیلئے پاکستان آکر کافی اچھا لگ رہا ہے۔ویو رچرڈز نینجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ٹیم سے کہا ہے کہ اچھے برے دن ہوتے ہیں، ابھی اچھا نہیں ہو رہا، مگر کم بیک ...
مزید پڑھیں »بھارت نے 5ویں بار انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا
بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے کر انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا۔بھارت کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انڈر 19 ورلڈ کپ کا ٹائٹل پانچویں بار اپنے نام کیا ہے۔ویسٹ انذیز میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ٹاس جیت کر انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 189 رنز ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کا دوسرا مرحلہ 10 فروری سے لاہور میں شروع ہو گا۔
پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لئے ٹیموں کی لاہور آمد کل سے شروع ہو گی۔اسلام آباد یونائیٹڈ ، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیم کل لاہور پہنچیں گی جبکہ لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز 8 فروری کو لاہور پہنچیں گی۔ ٹیمیں ہائی پرفارمنس سینٹر اور ایل سی سی اے گراونڈ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کرکٹرز پاکستان میں کرکٹ کو انجوائے کرینگے، بن ڈنک
لاہور قلندرز میں شامل آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ایک مثبت قدم ہے۔ایک بیان میں بین ڈنک نے کہا کہ آسٹریلوی کھلاڑی پاکستان میں کرکٹ کھیل کر انجوائے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ دورہ پاکستان آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کیلئے اچھا تجربہ ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان معیاری کرکٹ ہوگی۔ان کا یہ بھی ...
مزید پڑھیں »