پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ستمبر میں شیڈول ون ڈے سریز ملتوی کردی گئی۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز شروع سے ہی مسائل سے دوچار تھی پہلے افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سیریز کے انعقاد پر کالے بادل چھائے لیکن افغان کرکٹ بورڈ نے ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہونے کی یقین ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
دوسرا ٹیسٹ، شاہین آفریدی کی 6وکٹیں، ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329رنز کا ہدف
جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نےٹیسٹ میچ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز 176 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329 رنز کا ہدف دیا جبکہ ویسٹ انڈیز نے کھیل کے اختتام تک ایک وکٹ پر 49 رنز بنائے۔ 329 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے دن کھیل کے اختتام پر ایک ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے افغان کرکٹرز کو ویزے جاری کردیئے
پاکستان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کو ویزے جاری کر دیے ہیں۔افغان کرکٹرز کے متبادل ٹریول پلان میں براستہ پاکستان سری لنکا کا سفر شامل ہے، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز اگلے ماہ سری لنکا میں شیڈول ہے۔ سیریز کی میزبانی افغانستان نےکرنی ہے تاہم افغانستان کی بدلتی سیاسی صورتحال اور سری لنکا میں کورونا لاک ڈاؤن ...
مزید پڑھیں »فواد عالم کی سنچری،پاکستان نے پہلی اننگز 302 رنز 9 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کردی،ویسٹ انڈیز 39 پر تین وکٹیں گنوا بیٹھی
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 302 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کی جبکہ کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے 3 وکٹوں پر 39 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے فواد عالم نے شاندار سنچری اسکور کی اور 124 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ،یہ ان ...
مزید پڑھیں »طالبان کا کرکٹ کو فل سپورٹ کرنے کا عزم
طالبان رہنما انس حقانی کی کپتان افغان کرکٹ ٹیم حشمت اللہ شہیدی سے ملاقات ملاقات میں کرکٹر نور علی ذدران بھی موجود تھے افغان کرکٹ بورڈ کے سابق سی ای او اسد اللہ خان بھی ملاقات میں موجود تھے طالبان وفد نے افغان کپتان اور ٹیم پلیئرز کو درپیش مسائل سنے طالبان کا کرکٹ کو فل سپورٹ کرنے کا عزم ...
مزید پڑھیں »ملک کرکٹ اکیڈمی نے فیصل آباد میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
پشاور (سپورٹس رپورٹر)ملک انٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی پشاورنے فیصل آباد میں منعقدہ آل پاکستان غنی خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ٹرافی اپنے نام کرلی فائنل میں ملک کرکٹ اکیڈمی نے لکی سٹار کرکٹ کرکٹ کلب کو 92 رنز سے شکست یدید، ایم سی اے کے رفیع اﷲ نے بہترین بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا اور ...
مزید پڑھیں »وائٹ بال کھلاڑیوں کے لیے پری سیزن ٹریننگ کیمپ کاآغاز اتوار سے ہو گا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مینز وائٹ بال کھلاڑیوں کے لیے پری سیزن ٹریننگ کیمپ اتوار کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں شروع ہوگا مذکورہ کیمپ کے پریکٹس میچز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ کیمپ کی نگرانی این ایچ پی سی کوچنگ اور سپورٹ اسٹاف کرے گا جس کی سربراہی انٹرنیشنل پلیئر ڈویلپمنٹ کے سربراہ ثقلین مشتاق کریں گے۔ کیمپ میں 26 ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کرکٹ ایونٹ پاک کائونٹی کلب کراچی نے جیت لیا
کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ )حيدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام جامشورو بیس بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے جشن آزادی اسپورٹس فیسٹول پاک کائونٹی کلب کراچی نے جیت لیا۔فاتح ٹیم نے عمران خان اکیڈمی کو 20 رنز سے شکست سے دوچار کیا۔اس موقع پر حیدرآباد ڈویژنل والی بال ایسوسی ایشن کے صدر و سماجی و تاجر رہنما اسلم خان ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے 4 وکٹوں پر 212 رنز بنا لئے
کنگسٹن جمیکا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پاکستان ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنالئے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ٹاس جیت کر پاکستان کو دی گئی بیٹنگ کی دعوت بیٹسمینوں کو راس نہ آئی، اوپنر عابد علی اور عمران بٹ ایک،ایک رن بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ اظہر علی صفر ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کی ٹیم آغاز میں ہی مشکلات کا شکار
جمیکا کنگسٹن میں شروع ہونے والے پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزکے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم آغاز سے ہی مشکلات کا شکار ہو گئی ہے، کھانے کے وقفے تک پاکستان کی ٹیم نے 62 رنز بنائے تھے اور اس کے تین کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے، میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز ...
مزید پڑھیں »