پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا انٹرنیشنل ون ڈے کل یعنی 17 ستمبر کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس سیشن کیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دیگر دو میچز 19 اور 21 ستمبر کو کھیلے جائیں گے، میچز کے لیے 25 فیصد شائقین کرکٹ کو بھی اسٹیڈیم میں آنے کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سنٹرل پنجاب کرکٹ چیمپئین کی افتتاحی تقریب
سنٹرل پنجاب کرکٹ چیمپئین کی افتتاحی تقریب اقبال اسٹیڈیم میں ہوئی۔ کمشنر فیصل آباد ثاقب منان مہمان خصوصی تھے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد، اے ڈی سی خالد صاحب، اے سی سٹی ایوب بخاری، فوکل پرسن میاں ندیم احمد اور مسعود انور، کیئر ٹیکر نوید نذیر، سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان، کی بھی شرکت۔آج اقبال اسٹیڈیم میں لاسال ہائی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے بارہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ بارہ رکنی اسکواڈ:بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، امام الحق، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر اور زاہد محمود دونوں ٹیموں کے مابین تین ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ملنگا کا انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر ختم ہوگیا۔خیال رہے کہ سری لنکا کے لیجنڈری فاسٹ بولر لاستھ ملنگا ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ لے چکے تھے۔ علاوہ ازیں لاستھ ...
مزید پڑھیں »شائقینِ کرکٹ پی سی بی مرچنڈائز سے ورلڈ کپ 1992 کی جرسی خرید سکتے ہیں
شائقینِ کرکٹ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے آن لائن مرچنڈائز اسٹور سے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 1992 کی جرسی خرید سکیں گے۔ پی سی بی کا مرچنڈائز پروگرام آج شام 5 بجے سے آن لائن بکنگ کرے گا ۔ پی سی بی کا آن لائن اسٹور http://www.shop.pcb.com.pk پر دستیاب ہوگا۔ ورلڈ کپ 1992 کی جرسی پی ...
مزید پڑھیں »سی سی اےکے 20 کھلاڑیوں سمیت کُل 191 کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ مل گئے
ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے اعلان کے ساتھ ہی ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے لیے 191 کھلاڑیوں کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹس کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین کے اعلان کے مطابق پی سی بی نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کی پانچ مختلف کٹیگریز میں شامل کھلاڑیوں کے ماہوار وظیفے میں ایک لاکھ ...
مزید پڑھیں »مینز ڈومیسٹک سیزن کا آغاز بدھ سے ہوگا
بدھ سے شروع ہونے والے مینز ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کا آغاز کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ سے ہوگا، جہاں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ یہ ٹورنامنٹ 15 سے 22 ستمبر تک بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا. ہر روز دن میں دو میچز کھیلے جائیں گے. ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی، جہاں تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے. یہ دونوں میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گے. دورے میں شامل تمام ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز شیر بنگلہ اسٹیڈیم ڈھاکہ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ون ڈے اسکواڈز نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین گھنٹے طویل بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے دوسرا جبکہ نیوزی لینڈ کے قومی ون ڈے اسکواڈ نے اپنا پہلا پریکٹس سیشن کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کو سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم لایا گیا۔ گراؤنڈ میں دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »میتھو ہیڈن بیٹنگ، ورنن فیلنڈر پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ مقرر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے آسٹریلیا کے جارحانہ اوپنر میتھیو ہیڈن کو بیٹنگ اور جنوبی افریقا کے ورنن فلینڈر کو بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ رمیز راجہ نے پی سی بی چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنی پریس کانفرنس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کوچز کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ...
مزید پڑھیں »