ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کی تمام چھ فرنچائزز نے لیگ کے 20 میچز کے 9 جون سے آغاز پر خوشی کااظہار کیا ہے۔تمام فرنچائزز نے لیگ اور پاکستان کرکٹ بورڈ پر مکمل اعتمادکا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو پی سی بی کے ساتھ منعقدہ ایک آن لائن اجلاس کے بعد تمام فرنچائزز نے جن خیالات ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا
ابوظبی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کیبقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔9 جون کو لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ سے ایکشن کا آغاز ہوگا، فائنل 24 جون کو کھیلا جائے گا۔ کوالیفائر اور ایک ایلیمنیٹر سمیت 6 ڈبل ہیڈرز (ایک دن میں دو میچ) کھیلے جائیں گے ، میچز پاکستانی وقت کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ میں شرکت کے لیے26 کھلاڑیوں کو لاہور طلب کرلیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کی سفارش پر26 کھلاڑیوں کو جمعرات سےشروع ہونے والے نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ میں شرکت کے لیےنیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور طلب کرلیا ہے۔ تین جون سے شروع ہونے والے اس کیمپ میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی ...
مزید پڑھیں »کلب رجسٹریشن کے نام پر جو تماشہ لگایا گیا ہے وہ کرکٹ کی تباہی پر ختم ہوگا
تین سال میں کرکٹ کی تباہی اور ناقص حکمت عملی کے سوا کوئی موثر کام نہیں ہوا کلب عہدیداران کو لیول ون کوچ رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک کمپیوٹر آپریٹر بھی رکھنا پڑے گا کلب کرکٹ کے حوالے سے سابق جوائنٹ سیکریٹری KCCA جمیل احمد کی ایک معلوماتی اور اچھی تحریر ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ کے اصل وارثوں کو لاروارث کرکے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا راولپنڈی میں جاری غیرمنظورشدہ ٹورنامنٹ کا نوٹس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کو معلوم ہوا ہے کہ فیصل ٹاؤن راولپنڈی میں ایک غیر منظور شدہ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوا ہے، جس کے میچز ایک جوا ساز ویب سائٹ پر براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔ پی سی بی تصدیق کرتا ہے کہ اس نے اس غیر منظور شدہ ٹورنامنٹ کے لیے اپنےکسی ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کیلئے سخت پروٹوکولز تیار،خلاف ورزی پر پابندی و جرمانے کی سزائیں
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچزکے لیے سخت پروٹوکولز تیار کرلیے گئے۔پی ایس ایل کے پروٹوکولز سے متعلق موصول ہونے والی دستاویزات کے مطابق ہوٹل کے کمرے میں مینٹیننس اسٹاف کے علاوہ کوئی داخل نہیں ہوسکے گا اور ماسک نہ پہننا بڑی خلاف ورزی شمار ہوگی۔ بی بی آئی ایم کی جانب سے طلب کرنے پر علامات ...
مزید پڑھیں »راشد خان کی گلوکاری نے سب کو حیران کردیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر راشد خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں وہ پاکستانی ڈرامے کا گانا گنگنا رہے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے راشد خان نے مداحوں کیلئے پاکستانی ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کا گانا گنگنایا جس کے ...
مزید پڑھیں »گھروالے میری شادی نہیں کراتے،شاداب کاشکوہ
قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان نے اپنے گھر والوں سے دلچسپ شکوہ کیا ہے۔گزشتہ روز کرکٹر نے ٹوئٹر پر ‘آسک شاداب’ کے ہیش ٹیگ کے ذریعے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں ان کے مداحوں نے منفرد سوالات پوچھے۔ شاداب سے ایک مداح نے سوال کیا کہ شادی کب کر رہے ہو، آج بتا ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان 29 برس کے ہو گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان آج اپنی 29 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔سپرمین کے نام سے مشہور قومی کرکٹر کو ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد کے پیغامات دیے جارہے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کے ہمراہ ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ۔سابق کپتان سرفراز احمد ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شادی آئندہ برس ہوگی
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شادی آئندہ برس ہوگی۔بابر اعظم کا رشتہ ان کی کزن سے طے ہوا ہے اور دونوں خاندانوں کی جانب سے آئندہ سال شادی پر اتفاق رائے ہوا ہے۔ سینئر صحافی ماجد بھٹی کیمطابق بابر اعظم کا رشتہ ان کی چچا کی بیٹی سے طے ہے اور ان کی منگنی بھی ہوچکی ہے۔ ماجد بھٹی ...
مزید پڑھیں »