• امید ہے نوجوان بلے باز بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، یونس خان• پاکستان کو ہوم گراؤنڈ اور جنوبی افریقہ کو تجربہ کار کھلاڑیوں کا ایڈوانٹج ہوگا، محمد یوسف• جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد سےملک میں ٹیسٹ کرکٹ کا ایک نیا باب کھل رہا ہے، عمر گل• یاسر شاہ کی قیادت میں اسپن اٹیک مہمان ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
مصباح الحق کی کوچنگ میں میرا سال بہت اچھا گزرا ہے،محمد حفیظ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی خراب پر فارمنس کی ذمہ داری کوچز پر نہیں ڈالنی چاہیے۔ لاہور میں اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے پروگرام میٹ دی پریس میں سوالات کے جواب دیتے ہو ئے محمد حفیظ نے کہا کہ مصباح الحق کی کوچنگ میں میرا سال بہت اچھا گزرا ...
مزید پڑھیں »پاکستان سویٹ ہوم کرکٹ ٹورنامنٹ سٹار مارکیٹنگ کی ٹیم نے جیت لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سویٹ ہوم کرکٹ ٹورنامنٹ سٹار مارکیٹنگ کی ٹیم نے جیت لیا۔ پاکستان سویٹ ہوم سپورٹس کمپلیس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سویٹ ہوم الیون، سٹار مارکیٹنگ الیون ،اور ٹاپ سٹی الیون کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل ٹاپ سٹی اور اسٹار مارکٹنگ کے درمیان کھیلا گیاجو سٹار ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ کے ساتویں راؤنڈ میں سدرن پنجاب، سندھ اور سنٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے عمر خان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت بلوچستان کو 8 وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ سدرن پنجاب نے 158 رنز کا ہدف 34.4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ کپتان شان مسعود نے 7 چوکوں کی مدد ...
مزید پڑھیں »اسپورٹس کے شعبے میں بہتری کیلئے اقدامات کی ضروت ہے۔صداقت شیر
جرمن(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق لیمر کرکٹ کلب کے نائب صدر و معروف نوجوان کرکٹر صداقت شیر نے کہا کہ اسپورٹس کے شعبے میں بہتری کیلئے اقدامات کی ضروت ہے انہوں نے کہا کہ سپورٹس نوجوان نسل کے صحت کیلئے بہت اہم اور ضروری ہے نوجوان نسل کا اسپورٹس کے شعبے میں حصہ لینا وقت کی اشد ...
مزید پڑھیں »پیپسی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کاپرنسپل پارٹنر بن گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پیپسی آئندہ ایک سال کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا پرنسپل پارٹنر بن گیا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور پیپسی کے درمیان ایک سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اس معاہدے کی تقریب بدھ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشلز بابرحامد اور ڈائریکٹرمارکیٹنگ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ،، ہینرک کلاسن قیادت کرینگے
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ہینرک کلاسن کو کپتان مقرر کیا گیا ہے، کوئنٹن ڈی کوک، بواما، این گیڈی اور ونڈر ڈیوسن سیریز نہیں کھیلیں گے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز 11فروری سے لاہور میں ہوگی۔ہینرک کلاسن کو جنوبی افریقا کی ...
مزید پڑھیں »قومی خواتین کرکٹ ٹیم بدھ سے انٹرنیشنل کرکٹ کا دوبارہ آغاز کرے گی
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم دس ماہ کی بریک کے بعدبدھ سے دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز کرے گی۔ ڈربن میں موجود قومی خواتین کرکٹ ٹیم 20 جنوری سے شروع ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں میزبان جنوبی افریقہ کے مدمقابل آئے گی۔ قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے اس سے قبل اپنا آخری انٹرنیشنل میچ آسٹریلیا میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »ایاز تصور پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان کے ایاز تصور پر پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ اور پلئیرز اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا تیس فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ یہ واقعہ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں سندھ اور بلوچستان کے مابین کھیلے گئے پاکستان کپ کے چھٹے راؤنڈ کے میچ میں پیش آیا۔ ایاز تصور ...
مزید پڑھیں »لائف بوائےقومی کرکٹ ٹیم کاآفیشل ہائجین پارٹنر بن گیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)لائف بوائے آئندہ ایک سال کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا آفیشل ہائجین پارٹنر بن گیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور لائف بوائے کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پاکستان کو آئندہ ایک سال میں جنوبی افریقہ، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کی میزبانی کرنی ہے۔ اس حوالے سے دونوں فریقین ...
مزید پڑھیں »