مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)نوجوان بیٹسمین حیدر علی نے اپنے ڈیبیو میچ کو یادگار بناتے ہوئے تمام پاکستانی پلیئرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔19 سالہ بیٹسمین انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ففٹی سکور کرکے ٹی ٹونٹی ڈیبیو پر نصف سنچری کرنے والے پاکستان کے واحد بیٹسمین بن گئے ہیں۔ اس سے قبل ڈیبیو پر سب سے زیادہ انفرادی سکور کا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
دورہ انگلینڈ کا اختتام جیت پر،ٹی ٹوئنٹی سیریز برابری پر ختم
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے حیدر علی اور محمد حفیظ کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ کو تیسرے ٹی20 میچ میں 5رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی اور دورہ انگلینڈ کا اختتام بالآخر جیت پر کردیا ہے۔مانچسٹر میں آخری ٹی20 میچ میں انگلینڈ کے کپتان آئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت ...
مزید پڑھیں »وہاب ریاض اگر وہاں ہیں تو ان کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہیے تھا،شاہد آفریدی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ باؤلرز بیٹسمین کو بیک کرنے میں ناکام ہوگئے۔انگلینڈ کے خلاف شکست پر شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ مانچسٹر ٹی ٹونٹی کا نتیجہ مایوس کن رہا۔سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان نے اچھا اسکور کر لیا تھا تاہم باؤلرز بیٹسمین کو بیک ...
مزید پڑھیں »محمد عامران فٹ،تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شرکت خطرے میں
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں شمولیت انجری کے باعث خطرے میں پڑگئی۔قومی پیسر دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے دوران ران کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی آج تیسرے میچ میں شمولیت کے امکانات کم نظر آرہے ہیں۔ البتہ قومی کرکٹ ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کمیٹی کا اجلاس رواں ماہ،کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم کی سربراہی میں رواں ماہ ہوگا، اجلاس میں قومی ٹیم اور کوچز کی انگلینڈ میں کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ مصباح الحق کو بھی اجلاس میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق اجلاس معمول کی کارروائی ہے، اجلاس دورہ انگلینڈ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے سیریز کے دوسرے میچ ...
مزید پڑھیں »اچھا سکورکرنے کے باوجود شکست پر مایوسی ہوئی،بابر اعظم
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اچھا سکور کرنے کے باوجود شکست پر مایوسی ہوئی ہے، میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے شکست کی وجہ کیا بتائی تفصیلات جاننے کیلئے ویڈیو لنک پر کلک کریں۔۔۔
مزید پڑھیں »محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی میں منفرد اعزاز کے مالک بن گئے
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں منفرد اعزاز اپنے نام کر لیااور وہ 2000 رنز اور 50 سے زائد وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔39 سالہ محمد حفیظ اتوار کو 93 ویں مرتبہ پاکستانی کٹ پہنے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے میدان میں اترے تو اننگز کے دوران ثاقب ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے امکانات بھی پاکستان کیلئے ختم،دوسرا ٹی ٹوئنٹی انگلش ٹیم نے جیت لیا
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر پاکستانی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے ۔میزبان ...
مزید پڑھیں »محمد حفیصظ کی بھی نصف سنچری،پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 196رنز کا ہدف دیدیا،انگلینڈ کے7اوورز میں 66 رنزپر دو آئوٹ
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے میزبان انگلینڈ کو 196 رنز کا ہدف دے دیا۔جس کے جواب میں انگلش ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر سات اوورز میں 66 رنز بنا لئے تھے،مانچسٹر میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا ...
مزید پڑھیں »