لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے نے آئندہ ماہ پاکستان کے ٹور کی تصدیق کردی تاہم باضابطہ اعلان جلد کیا جائیگا۔ غیر ملکی ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین تاوینگوا موکوہلانی نے ٹور کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ جلد ہی پاکستان کے سفر کی ہمیں کلیئرنس مل جائے گی جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
وہاب ریاض اور کامران اکمل ڈومیسٹک کرکٹ کو نئے ایس او پیز کیساتھ کامیاب کرنے کیلئے پرعزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹرز وہاب ریاض اور کامران اکمل کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے فرسٹ کلاس کرکٹ شروع کرنے کا چیلنج قبول کیا ہے اب کرکٹرز اور دوسرے اسٹاف کی ذمہ داری ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر سختی سےعمل کر کے ڈومیسٹک کرکٹ کو کامیاب کریں۔ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن سے متعلق بات کرتے ہوئے کرکٹر وہاب ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک کرکٹ کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو محفوظ بنانے کے لیے کوویڈ19 کے پروٹوکولز جاری
• فرسٹ اور سیکنڈ الیون میں شامل کھلاڑیوں کی دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ بالتریب 18 اور 21 ستمبر کو ہوگی• کھلاڑی، اسپورٹ اسٹاف، میچ ریفریز، امپائرز، ڈیوٹی ڈاکٹرز، سیکورٹی منیجرز اور بس ڈرائیورز بائیو سیکیور ببل میں رہیں گے• گراؤنڈ اسٹاف، وینیو منیجرز، اسکوررز اور دیگر عہدیداران کو بائیو سیکیور زون کی دوسری تہہ میں رکھا جائے گا• کھلاڑیوں کی ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کی شادی کو 6 سال بیت گئے، اہلیہ نے یادگار تصویر شیئر کر دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر کے نکاح کو 6 سال بیت گئے ہیں۔اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محمد عامر کی اہلیہ نرجس عامر نے ایک پرفضا مقام پر لی گئی تصویر شیئر کی۔تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں محمد عامر کو ٹیگ کرتے ہوئے اہلیہ نے لکھا کہ ’نکاح کا چھٹا ...
مزید پڑھیں »رومان رئیس ان فٹ ہو گئے
کراچی ()آغاز سے قبل سندھ کی ٹیم کو جھٹکا لگا ہے، اسکواڈ میں شامل رومان رئیس سیزن سے آؤٹ ہوگئے۔فاسٹ بولر رومان رئیس کمر کی انجری کے باعث رواں سیزن نہیں کھیل پائیں گے۔ رومان رئیس ٹی ٹوئنٹی کپ میں سندھ کی فرسٹ الیون ٹیم میں شامل تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں فٹنس ٹیسٹ کے بعد سے ریڑھ ...
مزید پڑھیں »بارش نہیں ہو رہی،بجلی غائب ہے، کوئی نیا بہانہ بتائیں،شاہد آفریدی برہم
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر برہم دکھائی دے رہے ہیں، اُن کا کہنا ہے کہ بجلی نہیں آتی مگر بِل ٹائم پر آجاتا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں شاہد آفریدی نے کے الیکٹرک کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ’کراچی میں نہ بارش ...
مزید پڑھیں »پی ڈی سی اے کا نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ اکتوبر کے وسط میں کرانے کا اعلان
پینٹنگولر کپ مارچ اور اپریل میں ہوگا۔انٹر نیشنل ایونٹس بھی پروگرام میں شامل۔ بورڈ میٹنگ میں فیصلے کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ نواز گوھر) پاکستان کرکٹ بورڈ سے منظور شدہ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے کووڈ۔19 ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے اپنی کرکٹ کی سرگرمیوں کا دوبارہ سے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں آسڑیلیا کو قابو کرلیا
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور آسڑیلیا کے درمیان جاری تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان انگلینڈ نے آسڑیلیا کو 24 رنز سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ پچاس اوورز میں 9 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا پر پہنچنے کے بعد 7روز کا قرنطینہ کریگی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پر واضح کردیا ہے کہ دورہ سری لنکا پر پہنچنے کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم کو ہر صورت میں سات روز کا قرنطینہ کرنا پڑے گا جس کے بعد وہ نیٹ پریکٹس کیلئے میدان میں آسکتی ہے، اس بات کی تصدیق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نظام ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی قومی کرکٹ ٹورنامنٹ،سندھ خطرناک کرکٹرز پر مشتمل ٹیم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے سندھ کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے،سندھ کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کریں گے۔ انہیں محدود ترین طرز کی اس کرکٹ میں انور علی، اسد شفیق، خرم منظور، میر حمزہ، محمد حسنین، رومان رئیس اور شرجیل خان جیسے کھلاڑیوں کا ساتھ میسر ہوگا۔ سابق کرکٹر باسط علی بطور ہیڈ ...
مزید پڑھیں »