کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی 2 کھلاڑیوں کو میگا ایونٹ کے لیے15 رکنی قومی خواتین اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ان کھلاڑیوں میں فاسٹ باؤلر ایمن انور اور بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والی، منیبہ علی کے نام شامل ہیں۔ بیٹر منیبہ علی کوقومی سہ فریقی ٹی ٹونٹی ویمنزکرکٹ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ایشیا ٹک کیمیکل پی پی ایل کے افتتاحی میچ میں اریانہ جیمخانہ کی کامیابی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) ایشیا ٹک کیمیکل پاکستان پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں اریانہ جیمخانہ کوئٹہ نے التاج اسپورٹس کو 16 رنز سے شکست دیدی۔ٹی ایم سی گراونڈ پر کھیلے گئے افتتاحی میچ میں اریانہ جیمخانہ کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 237 رنز اسکور کئے۔دانش اور فرحان نے پہلی وکٹ کی شراکت داری میں 131 رنز جوڑے۔فرحان نے 68 اور ...
مزید پڑھیں »آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ،طوبہ اسپورٹس’ کورنگی الفتح اور فضل الرحمن کی اگلے مرحلہ میں رسائی
کراچی (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 3میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ طوبہ اسپورٹس نے الکرم سی سی 9 وکٹوں سے اور کورنگی الفتح نے عظیم پورہ جیمخانہ کو 9وکٹوں سے جبکہ فضل الرحمن سی سی نے جوہر آباد سی ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد بیٹی کے باپ بن گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ وکٹ کیپر سرفراز احمد کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی، اس خبر کا اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔سرفراز احمد نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کا بیٹا اپنی بہن کو گود میں لیے ہوئے ہے۔اس پر کرکٹر نے لکھا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کیلئے پیش رفت جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان سیریز کے لیے مثبت پیش رفت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی وفد کے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول طے کیا جانے لگا ۔ دونوں بورڈز سیکورٹی وفد کی تاریخوں اور وینیو کو حتمی شکل دے رہے ہیں ۔ پی ایس ایل کے فائنل کے بعد تین ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک نے ایک اور منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل سب سے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے منفرد اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ شعیب ملک چار دہائی میں کرکٹ کھیلنے والے دنیا کے آٹھویں اور پاکستان کے پہلے کرکٹر ہیں۔ شعیب ملک نے بنگلہ دیش کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔ اڑتیس سالہ شعیب ملک ...
مزید پڑھیں »ایم سی سی کے خلاف پاکستان شاہینز کی قیادت سعود شکیل نادرن کی قیادت روحیل نذیر کرینگے
لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ)اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 کی فاتح ٹیم کے کپتان سعود شکیل کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ 24 سالہ سعود شکیل مارلی بون کرکٹ کلب کے خلاف 50 اوورز پر مشتمل میچ میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ ایم سی سی کی ٹیم 13 سے 19 فروری تک لاہور ...
مزید پڑھیں »پاکستان اوربنگلہ دیش کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی مسلسل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے ۔پاکستان اس وقت ٹی ٹونٹی کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہے جب کہ بنگلہ دیش کی درجہ بندی نویں ہے ، اگر بنگلہ دیش یہ مقابلہ جیتنے میں کامیاب ہوجاتا توپاکستان اپنی پہلی پوزیشن سے محروم ہوجاتا۔ ...
مزید پڑھیں »ونٹر سپورٹس گالا جوڈو اور ووشو کے مقابلے اختتام پزیر
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر )ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے اور ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام ونٹر سپورٹس گالا جوڈو اور ووشو کے مقابلے ا ایبٹ آباد جوڈو اکیڈیمی اور ووشو اکیڈیمی کی فتح کے ساتھ اختتام پزیر ہوگئے ڈسٹرکٹ اکاءونٹ آفیسر سردار محمد سلیم نے انعامات تقسیم کئے سٹی سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے ونٹر سپورٹس گالا کے ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم فائر فنڈ ریزنگ چیرٹی میچ میں شرکت کرینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم اور بھارت کے یووراج سنگھ چیرٹی میچ میں ایک ساتھ ان ایکشن ہوں گے۔وسیم اکرم اور یووراج سنگھ نے آسٹریلیا میں بش فائر فنڈ ریزنگ کےلئے ہونے والے چیرٹی میچ میں شرکت کےلئے حامی بھرلی ہے۔ دونوں کھلاڑی رکی پوٹنگ الیون اور شین وارن الیون کےدرمیان ہونےوالے میچ میں ان ایکشن ہوں گے۔ ...
مزید پڑھیں »