لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹرز کو سال 2019-20کیلئے سالانہ سینٹرل کنٹریکٹ دینے کے حوالے سے پی سی بی کا اہم اجلاس کل جمعرات کو ہو گا۔ شعیب ملک اور محمد حفیظ سمیت 4سے 5معروف کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ تاہم حتمی فیصلہ شرکا اجلاس میں کریں گے۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کی تنخواہوں اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
وسیم خان کا کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین بننا شرمندگی کی بات ہے، سکندر بخت
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سکندر بخت نے ’’ کرکٹ کمیٹی‘ میں شامل سابق کرکٹرز پر افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ افسوس ہوتا ہے، عہدوں کی چمک اتنی سستی ہے کہ وہ وسیم خان کے ماتحت بیٹھ کر پاکستان کرکٹ کے مستقبل پر سوچ بچار کریں گے۔ ایک انٹرویومیں سکندر بخت نے کہاکہ مجھے انتہائی افسوس ...
مزید پڑھیں »عمران خان کے ہوتے ہوئے وسیم خان کا ایم ڈی پی سی بی بننا حیران کْن ہے،ظہیر عباس
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے ایک نان ٹیسٹ کرکٹر کا ایم ڈی بننا حیران کْن ہے۔پی سی بی کی تاریخ کے مہنگے ترین ڈائریکٹر کے تقرر پر ایشین بریڈ مین اور فرسٹ ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی غصے میں کیوں؟
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹیم میں اندرونی اختلافات کی خبروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبروں میں کوئی سچائی نہیں۔دورہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کے لیے روانگی سے قبل ممبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوہلی نے کہاکہ ہم جہاں بھی جا رہے ہیں تو لوگ ہمارے ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کی ریٹائرمنٹ،کوچ مکی آرتھر نے کیا کہہ دیا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہےکہ ان کے لیے محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حیران کن نہیں۔مکی آرتھر نے ایک بیان میں محمد عامر کے ٹیسٹ کرکٹ کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں بحیثیت کھلاڑی اور انسان محمد عامر سے بہت متاثر ہوں اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ٹیم کی کوچنگ،ایک اور خواہشمند سامنے آگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹ اور اسپنر سعید اجمل نے قومی ٹیم کا کوچ بننے کی خواہش ظاہر کردی۔اپنے ایک بیان میں سعید اجمل نے کہا کہ پاکستان ٹیم کے لیے خدمات انجام دینا چاہتا ہوں، خواہش ہےکہ ٹیم کی کامیابیوں میں بطور کوچ کردار ادا کروں۔انہوں نے کہا کہ کپتان بدلنا ضروری ہے تو بابراعظم اچھے امیدوار ہیں، کپتان ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر بھارتی داماد بننے کو تیار
گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹر حسن علی نے بھارتی دوشیزہ سے شادی کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی اور بھارتی لڑکی شامیہ کا رابطہ قریبی دوست کے ذریعے ہوا اور ان کی پہلی ملاقات دبئی میں ہوئی، شامیہ کا تعلق بھارتی ریاست ہریانہ سے ہے اور وہ ایک نجی ائیرلائن کی ملازمہ ہیں۔ذرائع کا کہناہے کہ حسن ...
مزید پڑھیں »عمرم ایسوسی ایٹس انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے کھیلا جائیگا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عمر ایسوسی ایٹس انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ 30جولائی سے ناظم آباد جیم خانہ کی سرسبز فیلڈ پر کھیلا جائیگا ۔ 8ٹیمیں کلر کت کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں وائٹ بال استعمال کی جائے گے۔جملہ میچز ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے۔ٹورنامنٹ میں شرکت کی کوئی فیس نہیں ہے۔مہمان خصوصی ندیم عمر ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اعلان کردیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا جس میں 9 ٹیمیں حصہ لیں گی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دو سال پر محیط چیمپئن شپ میں 27 سیریز کھیلی جائیں گی جس میں مجموعی طور پر 72 ٹیسٹ ہوں گے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا ...
مزید پڑھیں »شائقین کرکٹ نے فیصلہ دیدیا، چنائی ٹیسٹ یادگار ٹیسٹ قرار
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی کی طرف سے یادگار ٹیسٹ فتح کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹویٹر پر پول کے بعد کرکٹ بورڈ حکام نے نتیجے کا اعلان کیا۔ شائقینِ کرکٹ نے چنائی ٹیسٹ 1999 کو قومی تاریخ کا یادگار ٹیسٹ قرار دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹویٹر اکاؤنٹ کے مطابق 65 فیصد شائقینِ کرکٹ نے چنائی ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »