میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز 24 واں گرینڈ سلم ٹائٹل نہ جیت سکنے پر پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ ہوگئیں۔سرینا ولیمز 23 گرینڈ سلم ٹائٹلز جیت چکی ہیں جبکہ سابق آسٹریلوی کھلاڑی مارگریٹ کورٹ 24 سنگلز گریند سلم ٹورنامنٹس جیتنے کا اعزاز رکھتی ہیں۔سرینا ولیمز کافی عرصے سے یہ ریکارڈ برابر کرنے کی کوشش کررہی ہیں تاہم ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت اہم اجلاس، جاپان کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کی سکیورٹی و انتظامی امور کا جائزہ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ / صدر، پاکستان اسپورٹس بورڈ، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی زیرصدارت اجلاس 16 فروری 2021 کو وزارت آئی پی سی میں منعقد ہوا، جس میں آئندہ ہونے والے ڈیوس کپ ٹائی پاکستان بمقابلہ جاپان مورخہ 5 اور 6 مارچ 2021 کو پاکستان اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل بینک کی پلوشہ بشیر نے مسلسل دسویں مرتبہ نیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)نیشنل بینک کے شعبہ اسپورٹس کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک،ونگ ہیڈارشد حسین، عظمت اللہ خان اور دیگر نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام خیبرپختون خواں کے عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے تعاون سے 58 ویں نیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ میں انٹرنیشنل بیڈمنٹن کھلاڑی اور نیشنل بینک کی پلوشہ بشیرنے ریکارڈدسویں ...
مزید پڑھیں »حیدر آباد سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ، فائنل مقابلے مکمل ہو گئے
حیدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ )،حیدرآباد ٹینس ایسوسی ایشن کے ذیرایتمام حیدرآباد سندھ رینکنگ تینس چیمپیئن شپ جو کہ واپڈا کالونی ٹینس کورٹ حسین آباد حیدرآباد میں کھیلی گئ چیمپین شپ کے گرلز کے فائنل میں نبائ بھٹی نے حیائ کو 2-6سے،گرلزانڈر15میںذینب فاطمہ نے عائشہ عابد کو 0-6سے،انڈر 11بوائز کے فائنل میں امداد علی نے جیند مہر کو 2-6سے،بوائزانڈر13 کے فائنل ...
مزید پڑھیں »نوفل کلیم نے شہید کرنل شجاع خانزادہ ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) نوفل کلیم نے احسان اسحاق کو 0-2 سے شکست دے کر شہید کرنل شجاع خانزادہ ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی میجر جنرل ریٹائرڈ جاوید اسلم طاہر تھے، جہنوں نے میچ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، آرمی ریٹائرڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »حیدر آباد سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کےمقابلے جاری
حیدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ )،حیدرآباد ٹینس ایسوسی ایشن کے ذیرایتمام حیدرآباد سندھ رینکنگ تینس چیمپیئن شپ جو کہ واپڈا کالونی ٹینس کورٹ حسین آباد حیدرآباد میں کھیلی گئ چیمپین شپ کے گرلز کے فائنل میں نبائ بھٹی نے حیائ کو 2-6سے،گرلزانڈر15میںذینب فاطمہ نے عائشہ عابد کو 0-6سے،انڈر 11بوائز کے فائنل میں امداد علی نے جیند مہر کو 2-6سے،بوائزانڈر13 کے فائنل ...
مزید پڑھیں »کووڈ کیسز کے باعث آسڑیلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں تماشائیوں کا داخلہ بند
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم میں تماشائیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ٹینس آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پانچ روز تک آسٹریلین اوپن میں تماشائیوں کا داخلہ بند رہے گا۔خیال رہے کہ وکٹوریہ گورنمنٹ نے کووڈ 19 کیسز کے بعد پانچ روز کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ ٹینس آسٹریلیا کا ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، سوئس کھلاڑی اسٹیناس واورینکا اور پیٹرا کویٹووا شکست
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ )سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے تیسرے دن سربیا کے نوواک جوکووچ، میلوس راؤنک، ڈومینک تھائم اور امریکا کی سرینا ولیمز اپنے اپنے میچز جیت کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے جبکہ سوئس کھلاڑی اسٹیناس واورینکا اور پیٹرا کویٹووا شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ٹورنامنٹ کے تیسرے روز سربیا کے نوواک جوکووچ نے ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 11فروری سے 14فروری 2021سندھ رینکنگ بوائز اینڈ گرلز ٹینس چیمپیئن شپ منعقد کی جائے گی
حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ )حیدرآباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام واپڈا کالونی ٹینس کورٹ پر 11فروری سے 14فروری 2021سندھ رینکنگ بوائز اینڈ گرلز ٹینس چیمپیئن شپ منعقد کی جائے گی ، اس سلسلے میں ایسوسی ایشن کے صدر جاوید ریاڑ کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ رینکنگ چیمپیئن شپ میں بوائز انڈر 11، بوائز ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ، احمد کامل، اسد زمان، طلحہ وحید ،عاشر علی خان، ہانیہ منہاس،حاشیش کمار،مہاتیر محمد، احتیاش عارف ،عامر مزاری اور عبدالرحمن چیمپئن بن گئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم نے کہاکہ سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد احسن اقدام ہے جس میں چھوٹی عمر کے کھلاڑی بھی شرکت کررہے ہیں، یہ نوعمر کھلاڑیوں کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے،ان پر محنت کی جائے تو یہ کھلاڑی عالمی سطح پر پاکستان کانام روشن کرسکتے ہیں،ان ...
مزید پڑھیں »