لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کر کٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد ایشین ایوارڈ کے لیے منتخب ہوگئے اس سلسلے میں مشتاق احمد ایوارڈ وصول کرنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔مشتاق احمد نے کہاکہ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ملنا اعزاز کی بات ہے، یہ سب پاکستان کی وجہ سے ہی ممکن ہواہے۔انہوں نے کہا کہ 92ورلڈکپ،کاؤنٹی کرکٹ،پھر6 برس انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کوشش کرینگے عالمی کپ میں اچھی کارکردگی دکھائیں،سرفراز
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھائیں، پاکستان کرکٹ ٹیم کا مڈل آرڈر مضبوط ہے، بابر اعظم اورحارث سہیل جیسے کھلاڑی مڈل آرڈر میں موجود ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ ٹرافی دوبارہ پاکستان آنا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کرکٹ ٹرافی کی پاکستان آمد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، پرتپاک استقبال کیا گیا، لش پش کرتی ٹرافی لاہور اور پھر کراچی میں بھی لائی جائے گی۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ورلڈ کپ ٹرافی لیکر اسلام آباد پہنچ گئے، آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی 3 شہروں میں نمائش کی جائے گی، اسلام ...
مزید پڑھیں »کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر،سری لنکا پاکستان آنے کو تیار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن ٹیم ورلڈ کپ کے بعد دو ٹیسٹ میچ کھیلنے پاکستان آئے گی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچز کی میزبانی لاہور اور کراچی کریں گے۔آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نو ممالک کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ سری لنکن ٹیم نے پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلنے کی حامی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی اور پی ایس ایل مارکیٹنگ کے دو اہم افسران مستعفی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل مارکیٹنگ سے وابستہ دو اہم افسران صہیب شیخ اور کامل خان نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے جسے منظور بھی کر لیا گیا ہے ۔سنیئر جنرل منیجر مارکیٹنگ صہیب شیخ اور جنرل منیجر مارکیٹنگ اینڈ پروڈکشن کامل خان دونوں نجم سیٹھی کے قریبی اور بورڈ میں بااثر افسران میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ون ڈے کپ ،کل خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ون ڈے کپ میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی ٹیمیں کل اتوار کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگی ، میچ ڈے نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔میڈیارپورٹ کے مطابق پی سی بی کے زیر اہتمام پاکستان کپ 2019کے چھٹے میچ میں اتوار کو خیبر پختونخوا اور بلوچستان ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کیلئے ورلڈ کپ سکواڈ میں جگہ بنانا مشکل ہو گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ کیلئے حتمی پاکستانی سکواڈ کا اعلان 18 اپریل کو ہونا ہے جس سے قبل 15 اور 16 تاریخ کو 23کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیے جائینگے، ذرائع کے مطابق اب بھی مختلف آپشنز پر غور جاری ہے تاہم بیشتر پلیئرز پر ٹیم مینجمنٹ اور سلیکٹرز میں اتفاق رائے ہو چکا ہے،طویل عرصے سے آؤٹ آف فارم محمد عامر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن خان نے اوپننگ جوڑی پر سوالات اٹھا دیئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ اوپننگ بلے بازوں کی ناقص کارکردگی ورلڈکپ میں بہت بڑا دھچکا ہوگا۔خبر رساں ادارےکے مطابق محسن خان نے کہا کہ ٹیم کی مڈل آرڈر بیٹنگ مستحکم نہیں ہوپاتی جس کی وجہ سے صرف دو کھلاڑیوں پر دباؤ پڑ جاتا ہے، ورلڈ کپ جیسے ...
مزید پڑھیں »ملیر جیم خانہ کی سیمی فائنل میں نشست کنفرم‘ اعظم اسپورٹس کو 7وکٹوں سے شکست
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملیر جیم خانہ کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے پہلے کوارٹر فائنل میں اعظم اسپورٹس کو 7وکٹوں کی ہزیمت سے دوچار کرکے رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ 125رنز کا ہدف 3وکٹوں پر حاصل کیا۔ عاریز کمال نے 32رنز اور 2وکٹیں حاصل کرکے میچ کے بہترین کھلاڑی کابائیوریکس فارماسیوٹیکل کیش ایوارڈ ...
مزید پڑھیں »حمید کھتری ٹوئنٹی کرکٹ‘ ڈی ایس اے اور کھتری اسپورٹس اگلے مرحلہ کیلئے کوالیفائی کرگئیں
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون IIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میںمزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ڈی ایس اے نے بقائی ڈولفن کو 49رنز کی شکست سے دوچار کیا۔ جبکہ کھتری اسپورٹس کو صادق جیم خانہ کیخلاف 8وکٹوں کی آسان کامیابی حاصل ہوئی۔‘ زریاب عمر کی ناقابل شکست سنچری‘ تنویرالحق کے 46رنز کا ...
مزید پڑھیں »