آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب نہیں ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہراحمد آباد کے مشہور نریندرمودی کرکٹ اسٹیڈیم میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب ہونا تھی جسے منسوخ کر دیا گیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق افتتاحی تقریب مبینہ طور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ورلڈکپ وارم اپ میچ ; آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے دوسرے وارم اپ, میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی۔ بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے دوسرے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے جیت کیلئے 352 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن پاکستان کی ٹیم 337 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کردیا.
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کردیا۔ عالیہ رشید پی سی بی میں میڈیا ہیڈ کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیں عالیہ رشید کو یہ ذمہ داری عمر فاروق کالسن کی جگہ سونپی گئی ہےعمر فاروق کالسن بدستور میڈیا کنسلٹنٹ کام کرتے ...
مزید پڑھیں »پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2023 میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو، نیپال پہنچ گئی.
پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیا کپ2023 میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو، نیپال پہنچ گئی کراچی (پریس ریلیز) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیا کپ2023 میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو، نیپال پہنچ گئی۔ کپتان محمد ذیشان کی قیادت میں قومی ٹیم پیر کی صبح کراچی سے براستہ دبئی کھٹمنڈو روانہ ہوئی۔ قومی دستہ 15 رکنی اسکواڈ، کوچ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ عالمی کپ کا آغاز پانچ اکتوبر سے بھارتی میدانوں پر ہوگا.
کرکٹ عالمی کپ کا آغاز پانچ اکتوبر سے بھارتی میدانوں پر ہوگا۔ انگلینڈ کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔سب سے زیادہ پانچ بار آسٹریلیا نے عالمی کپ جیتا ہے۔ شکیل الرحمان تیرھواں عالمی کرکٹ کپ پانچ اکتوبر سے بھارتی میدانوں پر شروع ہو رہا ہے۔دفاعی چیمپین انگلینڈ کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کی انڈر19 کرکٹ ٹیم بارہ اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی.
پی سی بی نے سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔ ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچ کراچی میں کھیلے گی سری لنکا کی انڈر19 کرکٹ ٹیم بارہ اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی ۔ وہ اپنے اس دورے میں پاکستان انڈر 19 کے خلاف ایک چار روزہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے ویسٹ انڈیزکو شکست دیکر اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ جیت لیا.
پاکستان ویسٹ انڈیز کو152 رنز سے شکست دیکر اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا چیمپئن بن گیا۔ اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کے فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 328 رنز بنائے اور ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329 کا ہدف دیا۔ مصباح ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; مکی آرتھر نے پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کرلیا.
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے بھارت میں موجود پاکستان ٹیم کو ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے جوائن کر لیا۔ مکی آرتھر انگلینڈ سے کاؤنٹی کرکٹ میں اپنی مصروفیات کے اختتام پر بھارت پہنچے ہیں۔ مکی آرتھر اس سے قبل ایشیاء کپ میں چند میچز کیلئے قومی ٹیم کے ساتھ تھے تاہم وہ اب مکمل طور ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ; ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز پر غور
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس۔ پلیئر ویلفیئراسکیم بجٹ میں دس فیصد اضافہ۔ ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز پر غور پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا تیسرا اجلاس چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔ کمیٹی کے دس میں سے ایک رکن مصطفی رمدے نے آن ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ; سرفراز احمد کی ناقابل شکست ڈبل سنچری.
قائداعظم ٹرافی: سرفراز احمد کی ناقابل شکست ڈبل سنچری۔ لاہور بلوز اور راولپنڈی کی کامیابیاں قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ میں راولپنڈی نے فیصل آباد کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پشاور نے لاہور بلوز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ملتان اور فاٹا کا میچ ڈرا ہوگیا۔ کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس کے میچ کا بھی نتیجہ ...
مزید پڑھیں »