انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مارچ کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے گزشتہ ماہ مارچ کے مہینے کی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے جس میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو شامل کیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
فیئر پلے کے تعاون سے مشہور سنگر بادشاہ نے گانا "سب چاہیئے” ریلیز کر دیا
فیئر پلے کے تعاون سے مشہور سنگر بادشاہ نے گانا "سب چاہیئے” ریلیز کر دیا دبئی (خصوصی رپورٹ) فیئر پلے تفریح اور کھیلوں کی صنعتوں اور دنیا بھر سے اعلی درجے کے ٹیلنٹ کو کامیابی کے ساتھ اپنے ساتھ شامل کررہا ہے ۔ مشہور ریپر بادشاہ نے حال ہی میں فیئر پلے فیملی میں شمولیت اختیار کی ہے اور "سب ...
مزید پڑھیں »تمام ایونٹس کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹیموں کی سلیکشن کی ہے . چیف سلیکٹر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ٹیم کی سلیکشن میں بابر اعظم کے ساتھ مکمل مشاورت کی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہارون رشید نے کہا کہ اگلے ایک سال میں تین بڑے ایونٹس شیڈول ہیں، میگا ایونٹ میں ایشیاکپ، ورلڈکپ ...
مزید پڑھیں »کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ان فٹ ہونے کے بعد ورلڈکپ سے باہر ہوگئے .
نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو آئی سی سی ورلڈکپ سے قبل انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) نے بڑا دھچکا دیدیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ان فٹ ہونے کے بعد وہ ورلڈکپ سے بھی باہر ہوگئے ہیں، ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ولیمسن کے گھٹنے ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس نے آئی پی ایل کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی . بھارتی میڈیا
بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کوویڈ-19 ایڈوائزری جاری کردی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ اس دوران بھارت میں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا جنون بھی سر چڑھ کر بول رہا ...
مزید پڑھیں »رشبھ پنت 3ماہ بعداسٹیڈیم پہنچ گئے
بھارت کے نوجوان وکٹ کیپر بلےباز رشبھ پنت خوفناک کار حادثے کے کچھ ماہ بعد انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی انتظامیہ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت کی ویڈیو شیئر کی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ...
مزید پڑھیں »اعظم خان نے خاموشی توڑ دی
نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے تاہم اعظم خان کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا۔ ٹیم سے ڈراپ کیے جانے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر اعظم خان کا بیان سامنے آ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان ...
مزید پڑھیں »امام الحق کے چچا انتقال کر گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے چچا انتقال کر گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق نے اپنے چچا کے انتقال کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میرے چچا انتصار الحق لندن میں انتقال کر گئے ہیں۔ Inna Lillah e wa Inna elaihi rajeyoon. My Chachu Instisar ul Haq passed away in London ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی سیریز 1-1 سے برابر
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ سری لنکا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم 19 اوورز میں 141 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ سری لنکا کی جانب سے کوشال پریرا نے 35 اور دھنن جایا ڈی سلوا نے ...
مزید پڑھیں »افواہیں پھیلانے والوں کا کھیل ختم ہوگیا ہے۔ نجم سیٹھی
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بابراعظم کو یقین دہانی کرائی تھی کہ نیوزی لینڈ کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کے لیے وہی کپتان ہوں گے۔ اس بات کا انکشاف نجم سیٹحی نے اپنی ٹویٹ میں کیا۔ اپنی ٹویٹ میں چیئرمین پی سی بی نے لکھا کہ آج بابراعظم مجھ سے ملنے آئے تھے۔ میں ...
مزید پڑھیں »