آئرلینڈ کے خلاف ٹی20 میچ میں بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ اس سے قبل یہ اعزاز ٹِم ساؤتھی کے پاس تھا۔ چٹگرام میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں شکیب الحسن نے 22 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ اننگ کے چھٹے اوور کی تیسری ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کے میچز بھارت سے منتقل کرنے کی رپورٹس ’’بے بنیاد‘‘ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کے ورلڈکپ 2023 میں میچز بھارت سے منتقل کرنے کی رپورٹس کو ’’بے بنیاد‘‘ قرار دیدیا۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے اعلیٰ عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ میٹنگ کے دوران پاکستان کے بنگلہ دیش ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز کے شیڈول میں تبدیلی ؟
ذرائع کے مطابق کراچی میں 4 کے بجائے 3 ون ڈے میچز کرانے کی تجویز زیرِ غور ہے جبکہ پنڈی 1 کے بجائے 2 ون ڈے میچز کی میزبانی کرسکتا ہے۔ زیرِ غور شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 میں سے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور میں کھیلے گی جبکہ باقی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز راولپنڈی میں کرائے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے لیے کھیلیں؛ پاکستان سے نہ کھیلیں تحریر : عین الزہرہ
پاکستان کے لیے کھیلیں؛ پاکستان سے نہ کھیلیں تحریر : عین الزہرہ ٰپاکستان کے لیے کھیلیں: پاکستان بمقابلہ افغانستان ٹی ٹوئنٹی سیریز، نئی سکواڈ، نیا کپتان، بینچ سٹر ینتھ میں اضافہ، ینگسٹرز کے لیے موا قعے، ایکسپیرینسڈ کھلاڑی اون ریسٹ، نئے کھلاڑیوں کا ہوگا ٹیسٹ۔ جس کے لیے پاکستان ڈومیسٹک سرکٹ کے بہترین کوچ عبدالرحمن کو بنایا گیا ہیڈ کوچ۔ ...
مزید پڑھیں »تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے افغانستان کو 66 رنز سے شکست دیدی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلی گئی تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 66رنز سے شکست دیدی تاہم سیریز افغانستان کی ٹیم نے دو ایک سے جیت لی، یہ پہلا موقع ہے کہ افغانستان کی ٹیم پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دینے میں کامیاب ہوئی ہے، ...
مزید پڑھیں »کیا افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز فکسڈ تھی? پاکستان کی شکست پرکئی سوالات اٹھ گئے
اصغر علی مبارک کیا افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز فکسڈ تھی? پاکستان کی شکست پرکئی سوالات اٹھ گئے.سوال یہ ہے کہ یہ سیریز کیا فکسڈ تھی، پاکستان اچھی طرح جانتا ہے کہ ماضی میں شارجہ میں کھیلے گئے ہونے والی تمام میچوں کے نتائج پر سوال اٹھے تھے، اب ہم سب جانتے ہیں کہ سیریز میں شکست کے بعد ...
مزید پڑھیں »تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی، راشد خان کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ، اعظم اور نسیم شاہ ڈراپ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس افغانستان کے کپتان راشد خان نے جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے، پاکستان کی ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ کیلئے اعظم خان اور نسیم شاہ کو ڈراپ کرتے ہوئے ان کی جگہ افتخار احمد ...
مزید پڑھیں »نیدرلینڈز کیخلاف اہم ون ڈے سیریز، جنوبی افریقہ نے مضبوط ٹیم کا اعلان کردیا
جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کیخلاف دو ون ڈے میچوں کی اہم ترین سیریزکیلئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، جنوبی افریقہ کیلئے نیدرلینڈز کیخلاف یہ سیریز اس لحاظ سے اہم ہے کہ اگر اس نے نیدرلینڈز کو دو صفر سے شکست دیدی تو وہ رواں سال بھارت میں ہونے والے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کر ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ کو 22 رنز سے شکست دیدی
بنگلہ دیش نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم کو ڈگ ورتھ لیوس فارمولا کے تحت 22 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، آئرلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ دیش کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ ...
مزید پڑھیں »دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست، افغانستان کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی افغانستان نے پاکستان کو سات وکٹوں کے واضح فرق سے شکست دیکر سیریزمیں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، ...
مزید پڑھیں »