پی ایس ایل 8 کے پلے آف میچز اور فائنل کیلئے امپائرز پینل کا اعلان کردیا گیا۔بدھ کے روز لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں کوالیفائر کیلئے ایلکس وارف اور علیم ڈار کا بطور آن فیلڈ امپائر تقرر کر دیا گیا، آصف یعقوب تھرڈ اور فیصل آفریدی فورتھ امپائر ہوں گے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان سپر لیگ، پہلا کوالیفائر شیڈول کے مطابق لاہور میں ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج لاہور میں کشیدہ صورتحال کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پہلے کوالیفائر سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ پی سی بی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان ہونے والا میچ شیڈول کے مطابق ہوگا۔پی سی ...
مزید پڑھیں »انڈیا مہاراجہ ، ایشیا لائنز کے خلاف 10 وکٹوں سے فاتح
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سکائی نیٹ ایل ایل سی ماسٹر ٹورنامنٹ جاری ہیں۔ جس کے ایک میچ میں ایشیا لائنز، انڈیا مہاراجہ سے 10 وکٹوں سے شکست کھاگئی۔ میچ کے دوران شعیب اختر نے ساتواں اوور پھینکا جس پرشائقین نے خوشی کا اظہار کیا۔ اوتھاپا نے ان کی چوتھی اور آخری گیند کو باؤنڈری کے باہر کی راہ دکھادی ...
مزید پڑھیں »افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئٹنی سیریز، عبدالرحمان ہیڈ، عمر گل بائولنگ اور محمد یوسف بیٹنگ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان کےخلاف سیریز کیلئے کوچز کا اعلان کردیا۔پی سی بی کے مطابق افغانستان کیخلاف تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں عبدالرحمان قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے جبکہ عمرگل بولنگ اور محمد یوسف بیٹنگ کوچ ہوں گے ۔ پی سی بی کے مطابق عبدالمجید فیلڈنگ کوچ ، منصور ...
مزید پڑھیں »ذمہ داری کو اپنی قابلیت کے مطابق نبھانے کی کوشش کروں گا، شاداب خان
افغانستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شاداب خان کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں کپتان نے کہا کہ مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے، اپنی قابلیت کے مطابق ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائنل، پنجاب حکومت سٹیڈیم آنے والے شائقین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے، نجم سیٹھی
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے مطالبہ کیا کہ 19 مارچ کو 25 ہزار شائقین پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں گے۔۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کی نظریں پی ...
مزید پڑھیں »ایل ایل سی ماسٹر، ایشیا لائنز نے ورلڈ جانٹس کو 35 رنز سے شکست دیدی
اسکائی نیٹ ایل ایل سی ماسٹر میں ایشیا لائنز ایک فتح اپنے نام کرلی ۔ دوحہ میں کھیلے گئے میچ میں اس نے ورلڈ جائنٹس کو 35 رنز سے ہرادیا۔ ورلڈ جائنٹس کو آخری 2 اوورز میں 51 رنز درکار تھے تاکہ کپتان شاہد آفریدی نے اچھا اوور کرایا اور صرف 7 رنز دیئے۔ تنویر نے آخری اوور پھینکا جس ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، پلے آف مرحلے کا آغاز جمعرات سے ہوگا
پاکستان سپر لیگ 8 کا لیگ مرحلہ مکمل ہو چکا ہے جبکہ پلے آف مرحلے کا آغاز جمعرات سے ہونے جا رہا ہے، کل 15 مارچ کو پہلا کوالیفائر میچ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا، کوالیفائر کی فاتح ٹیم براہ راست فائنل جبکہ ہارنے والی ٹیم ایلی منیٹر ٹو کھیلے گی۔ 16 مارچ کو پہلا ...
مزید پڑھیں »تمام حریفوں میں سخت مقابلہ ہے ، ایل ایل سی ماسٹرز نے ناقابل یقین مواقع دیئے، شین واٹسن
سکائی نیٹ لیجنڈز لیگ کرکٹ (ایل ایل سی) ماسٹرز کا آغاز دھوم دھام سے ہوا اور پہلے دو میچز کانٹے کے مقابلے کے بعد اختتام پذیر ہوئے۔ دفاعی چیمپیئن ورلڈ جائنٹس نے اپنا پہلا میچ 11 مارچ کو انڈیا مہاراجہ کے خلاف کھیلا تھا اور 2 سے مخالف ٹیم کو شکست دی ۔ ورلڈ جائنٹس کی جانب سے ایرون فنچ ...
مزید پڑھیں »سینئر کھلاڑیوں کو کوئی خطرہ نہیں، ان کی جگہ ٹیم میں پکی ہے، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک۔افغان ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں شاداب خان کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے چیف سلیکٹر ہارون رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے افغانستان نے سیریز کے لیے رابطہ کیا کیونکہ ان کی آسٹریلیا کے ساتھ سیریز ...
مزید پڑھیں »