لاہور قلندرز کے فخر زمان نے گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔فخر زمان کو شاندار پرفارمنس پر قلندرز سٹی میں پلاٹ کا تحفہ دیا گیا۔سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا نے ٹیم فنکشن میں فخر زمان کو تحفہ دیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ثمین رانا نے کہا ہے کہ فخر زمان کو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
عتیق الزمان جرمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عتیق الزمان جرمنی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے۔ڈوئچے کرکٹ بورڈ کے مطابق عتیق الزمان ورلڈ کپ کوالیفائیرز کے لیے جرمن ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ہائی پرفارمنس پروگرام کی تیاری بھی جرمنی میں عتیق الزمان کی ذمے داریوں میں شامل ہے۔عتیق الزمان نے پاکستان کی جانب سے ایک ٹیسٹ اور 3 ون ڈے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز نے بلے بازوں کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی کو 40رنز سے شکست دے دی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہکے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بلے بازوں نے بالکل درست ثابت کر دکھایا۔ پہلی وکٹ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا نے چھٹی مرتبہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
آسٹریلین ویمن ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر چھٹی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »معاملات طے پا گئے، لاہور راولپنڈی کے پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہونگے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے شائقین کے لیے اچھی خبر ہے کہ پاکستان کرکٹ بوررڈ (پی سی بی) پنجاب حکومت کے درمیان اخراجات کے معاملات طے پا گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے تصدیق کی ہے کہ لاہور اور راولپنڈی میں میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، یہ ایک اچھی خبر ہے۔ ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی کا وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ، پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہونے کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے بقیہ میچز کے انعقاد کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔پی سی بی ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی نے وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »افتخار کو میں نے چاچا مذاق سے کہا دیکھیں نام ہٹ ہو گیا، بابر اعظم
پاکستان ٹیم کے کئی کرکٹرز کی حال ہی میں شادیاں ہوئی ہیں جس کے بعد کرکٹ فینز کپتان بابر اعظم کی شادی کے بھی منتظر ہیں۔بابر کب شادی کریں گے ؟ اسی سوال پر بابر اعظم کو ایک پریس کانفرنس میں جواب دینا پڑگیا۔ دوران پریس کانفرنس ایک صحافی نے بابر سے پوچھا کہ سارے لڑکوں کی شادیاں ہو رہی ہیں آپ ...
مزید پڑھیں »کرکٹر افتخار احمد ہاں ننھی پری کی آمد
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔افتخار احمد ان دنوں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ افتخار احمد نے ٹوئٹ کرکے مداحوں کو بیٹی کی ولادت کی خبر دی ہے۔انہوں نے بیٹی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فرنچائز مالکان لیگ کو یو اے ای اور امریکا لے جانے کے خواہشمند
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فرنچائزز مالکان نے ٹورنامنٹ کے میچز یو اے ای یا امریکا میں کرانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پی ایس ایل 8 کے میچز کی لاہور سے منتقلی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور فرنچائزز اپنے مؤقف پر قائم ہیں کہ سکیورٹی کی مد میں پنجاب حکومت کوپی سی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی، تبریز شمی پلیئر آف دی میچ
پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے آٹھویں ایڈیشن کے چودھویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 66 رنز سے شکست دیدی۔کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے جس میں ڈیبیو کرنے والے طیب طاہر نے 46 گیندوں پر 65 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، اس کے علاوہ میتھیو ویڈ ...
مزید پڑھیں »