پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ میں ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے بعد پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 930 بجے کیپ ٹاؤن سے دوبئی روانہ ہوگی۔پاکستان ویمن ٹیم کے آٹھ ممبران جس میں اسپورٹ سٹاف بھی شامل ہیں دوبئی سے کراچی 23 فروری کو صبح ساڑھے دس بجے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں گے۔ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ نے پاکستان کو 114 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 114 رنز سے شکست دے دی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 213 رنز بنائے۔ انگلینڈ ویمن کی نیٹ برنٹ نے 81 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے 10 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی۔کراچی میں ہونے والے میچ میں کوئٹہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کو جیت کیلئے 199رنز کا ہدف دیا۔ ...
مزید پڑھیں »راشد خان بھی پی ایس ایل کیلئے پہنچ گئے، آج لاہور قلندرز سکواڈ کا حصہ ہونگے
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )سیزن 8 میں شرکت کیلئے افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق راشد خان رات گئے دبئی سے کراچی پہنچے ہیں جس کے بعد راشد خان نے کراچی میں لاہور قلندرز کا اسکواڈ جوائن کرلیا ہے۔ راشد خان آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے ...
مزید پڑھیں »ہسارنگا کو این او سی نہ مل سکا، پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے امکانات ختم
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے سری لنکن کرکٹ بورڈ نے وینندو ہسرنگا کو این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے پلاٹینم پک میں چنے گئے سری لنکن سپنر وینندو ہسرنگا کو بورڈ کی جانب سے این او سی جاری نہیں کیا گیا جس کے باعث وہ ایونٹ میں فرنچائز ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا جوڑ پڑے گا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں لاہور قلندرز اور گلیڈی ایٹرز آج پنجہ آزمائی کیلئے تیار ہیں۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مقابل ہوں گی، شاہین آفریدی الیون نے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان کو شکست دی تھی مگر دوسرے میں روایتی حریف کراچی کنگز نے 67 رنز کے بڑے ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ وارنر کہنی میں فریکچر کے باعث بھارت کیخلاف بقیہ دو ٹیسٹ میچوں سے باہر
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر بھی بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے وہ دہلی ٹیسٹ میں کہنی کی انجری کا شکار ہو گئے تھے۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ فریکچر کے باعث اب ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ سیریز نہیں کھیل ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ کے فضل حق فاروقی اور رحمنٰ اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے مزید دو غیر ملکی پلیئرز نے اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔افغانستان کے فضل حق فاروقی اور رحمن اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے دونوں پلیئرز اسلام آباد کو اگلے میچ میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔دونوں پلیئرز افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ...
مزید پڑھیں »اسٹیو اسمتھ کا امریکی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت کا امکان
سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کا امریکی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شمولیت کا امکان ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ آئندہ برس امریکا کی میجر لیگ کرکٹ کھیل سکتے ہیں، ان کی خفیہ بات چیت جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیو اسمتھ رواں برس ایشیز کی وجہ سے لیگ نہیں کھیل سکیں گے، میجر لیگ کرکٹ نے ان کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو بیٹنگ کی دعوت دی اور کوئٹہ نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔کوئٹہ کی جانب سے افتخار احمد 50، سرفراز احمد 39 اور اوڈین اسمتھ ...
مزید پڑھیں »