پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان اسی ماہ اپنی دلہن گھر لے آئیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاداب خان کی بارات اور ولیمے کی تاریخ سامنے آگئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق شاداب کی بارات اور ولیمے کی تقریب 9 اور 10 فروری کو اسلام آباد میں ہوگی جس کے مہمانوں کی لسٹ میں کرکٹرز اور مشہور شخصیات شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
فاسٹ بائولر کا انجری کے بعد کم بیک مشکل ہوتا ہے، شاہین آفریدی
لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ انجری کے دوران سخت اور مشکل ٹریننگ کے عمل سے گزرا، کبھی کبھی تو دل چاہتا تھا کہ بس اب اور ٹریننگ نہیں کرنی۔پی سی بی کے سوشل میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر اپنی بولنگ کی ویڈیو دیکھ ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی عبوری مینیجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی کی ملاقات۔ملاقات میں نجم سیٹھی نے وزیر اعظم کو پاکستان میں ادارہ جاتی کرکٹ کی بحالی اور فروری میں شروع ہونے والے PSL ایڈیشن 8 کے کامیاب انعقاد کے لیے کیے گئے اقدامات سے تفصیلا آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے ...
مزید پڑھیں »شاہنواز دھانی سکون کی تلاش میں کھیتوں میں چلے گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سوشل میڈیا پر بہت متحرک نظر آتے ہیں، آئے دن اپنی زندگی کے خوش گوار اور دل چسپ لمحات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سکون کی تلاش میں کھیتوں میں چلے گئے۔سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہنواز دھانی نے کھیتوں میں لی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرز کو بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں 8 فروری تک کھیلنے کی اجازت
پاکستانی کرکٹرز کو بنگلادیش پریمیئر لیگ میں 8 فروری تک کھیلنے کی اجازت مل گئی۔ذرائع کے مطابق جو کرکٹرز 5 فروری کے نمائشی میچ کا حصہ نہیں ہیں وہ 8 فروری تک بی پی ایل کھیل سکتے ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ 5 فروری کو کوئٹہ میں نمائشی میچ کھیلنے والے کھلاڑی 2 فروری کو واپس پہنچیں ...
مزید پڑھیں »ایلکس ہیلز کا بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کی بجائے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ
انگلش بلے باز ایلکس ہیلز نے بنگلادیش کیخلاف سیریز کے بجائے پاکستان پریمئر لیگ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش بیٹر ایلکس ہیلز بنگلا دیش کے خلاف سیریز نہیں کھیلیں گے بلکہ وہ پی ایس ایل میں شرکت کریں گے ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد کی نمائندگی کریں گے۔پی ایس ایل کا آٹھواں ...
مزید پڑھیں »بھارت اور نیوزی لینڈ درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی یکم فروری کو احمد آباد میں ہوگا
بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ یکم فروری کو احمد آباد کے مقام پر کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز 1-1 سے برابر ہے، پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیوی ٹیم نے بھارتی ٹیم کو 21 رنز سے شکست دی ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں اہم اعزاز
فاسٹ بالر محمد عامر نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں سابق کپتان اور شاندار آل رائونڈر شاہد آفریدی کا تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بالر نے بی پی ایل میں شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے اور وہ لیگ کی تاریخ میں تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے ...
مزید پڑھیں »میڈیا کرکٹ لیگ، زلمی مردان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور پریس کلب کے زیراہتمام زلمی میڈیا کرکٹ لیگ میں مردان زلمی کی ٹیم سیمی فائنل میں ایبٹ آباد زلمی کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا گزشتہ روز ہونیوالے سیمی فائنل کے موقع پر وائس چانسلر اسلامیہ کالج یونیورسٹی پروفیسر گل مجید مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ پشاور پریس کلب ...
مزید پڑھیں »گھر بیٹھے چند صحافیوں میرے اور بابر کے بارے میں کہانیاں بنا رہے ہیں، وسیم اکرم
پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم نے قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم سے اختلافات کی خبروں پر سخت ردعمل دیا ہے۔بابر اعظم کے پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز سے پشاور زلمی میں جانے کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ شاید بابر کے کراچی کنگز کے چیئرمین اور بولنگ کوچ وسیم اکرم ...
مزید پڑھیں »