اتوار کو میلبرن میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کے لیے آخری جنگ ہوگی، اس سے قبل اسی فارمیٹ میں دونوں ٹیموں کا 28 مرتبہ آمنا سامنا ہوا ہے۔پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انگلینڈ کے خلاف ریکارڈ کچھ خاص بہتر نہیں۔گرین شرٹس نے انگلینڈ کے خلاف اب تک 9 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتے ہیں جبکہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل یقینی بنانے کیلئے آئی سی سی نے قوانین تبدیل کر دیئے
آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کے لیے قوانین میں تبدیلی کر دی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل اتوار کے روز میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جائے گا تاہم محکمہ موسمیات نے اتوار اور پیر کے روز میلبرن میں شدید بارش ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 فرینچائز اسمپ آرمی کی نگاہیں عالمی سطح کی کرکٹ پر
ابوظبی ٹی 10 سیزن 6 میں شامل نئی ٹیم مورس ویل اسمپ آرمی رواں سیزن میں کچھ کردکھانے کی خواہش تو رکھتی ہے ساتھ ہی اس کی عالمی سطح کی کرکٹ پر بھی نظریں ہیں۔ ٹیم کے مالک ریتش پاٹل کا کہنا ہے کہ اسمپ آرمی امریکہ کی سب سے بڑی فرنچائزز میں سے ایک ہے جس میں بہت سارے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم نے میلبرن میں فائنل کی تیاریاں شروع کردیں
پاکستان کرکٹ ٹیم نےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کی تیاری کے لیے میلبرن میں بھرپور پریکٹس کی تاہم نائب کپتان شاداب خان پہلے سیشن میں شریک نہ ہوئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم پریکٹس کے لیے میلبرن پہنچی تو بادل بھی میلبرن گراؤنڈ پہنچ گئے، بارش شروع ہوئی تو ٹیم نے انڈور ٹریننگ کا پلان بنایا لیکن کچھ دیر بعد بارش تھم گئی ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے میچ میں شکست دیدی
بنگلہ دیش انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو پہلا ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں سےزیر کر دیا۔۔ تین میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کو ایک صفر سے برتری حاصل۔بنگلہ دیش کے معروف مریدہ کو شاندار کار کردگی دکھانے پر میچ کی بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر19 ٹیموں کے مابین کھیلی ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا طلاق کا فیصلہ
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی ٹی وی چینل ’زی نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی، تاہم دونوں کے قریبی دوستوں کے مطابق ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے علیحدگی کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جوز بٹلر اور ہیلز نے بھارتی بائولرز کا بھرکس نکال دیا، فائنل تک رسائی حاصل کرلی
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی ٹیم نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چاروں شانے چت کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ پاکستان کی ٹیم سے ہوگا، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »شاہنواز دھانی کی آسڑیلیا میں کارلوس بریتھ ویٹ سے ملاقات
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی آسڑیلیا میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کارلوس بریتھ ویٹ سے ملاقات ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہنواز دھانی نے کارلوس بریتھ ویٹ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آسٹریلیا میں آپ سے اور میری بھانجی سے ملنا اب تک کا سب سے خوشگوار لمحہ تھا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل، بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیدیا
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کی ٹیم نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز ...
مزید پڑھیں »مداحوں کی دعاؤں کا ہی نتیجہ ہے کہ قدرت نے کھلاڑیوں کے لیے نظام بنایا ہوا ہے، محمد رضوان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ورلڈ ٹی 20 میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پہلے اچانک سیمی فائنل اور اب فائنل میں رسائی کو ہر کوئی قوم کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دے رہا ہے۔مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر سیمی فائنل کی جیت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے چند کھیلاڑیوں کا ایک پیغام خوب وائرل ہو رہا ...
مزید پڑھیں »