ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں افغانستان کی ٹیم نے بھارت کیخلاف میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ ٹیم کے کھلاڑی بھارت کیخلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کرینگے، ان کا کہنا تھا کہ بھارت شاندار ٹیم ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستانی ٹیم کی شکایت لیکر میچ ریفری کے پاس پہنچ گئی
ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں بھارتی سورمائوں کو پاکستان سے شکست ہضم نہ ہوئی اور شکست خوردہ بھارتی ٹیم حیلے بہانے تلاش کرتی رہی۔ ذرائع کے مطابق اتوار کو کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں تاریخی شکست کے بعد بھارتی ٹیم میچ ریفری کے پاس شکایت لیے پہنچ گئی بھارت نے شکست کا ملبہ جیتی ...
مزید پڑھیں »آصف علی اور فرید احمد کے معاملے کو سنجیدہ نہیں لینا چاہئے، محمد یوسف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ جس کھلاڑی کو جو رول مل رہا ہے وہ اسے بہترین طریقے سے ادا کر رہا ہے۔شارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا یہ چیز بہت اچھی ہے کہ ہر کھلاڑی صورت حال کے مطابق کھیل رہا ہے۔ان کا کہنا تھا نسیم شاہ کی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی شائقین پر حملہ کرنے والے افغانیوں کیخلاف شارجہ حکام کا کارروائی کا اعلان
پاکستان کی جیت کے بعد سوشل میڈیا پر افغان شائقین کی جانب سے شارجہ اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ اور تشدد کی مبینہ ویڈیوز سامنے آئی ہے۔ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افغان شائقین کرسیاں توڑ رہے ہیں اور دوسری جانب کھڑے پاکستانی مداحوں کی طرف پھینک رہے ہیں۔ایک اور ویڈیو میں افغان شائقین کو پاکستانی مداحوں کو کرسیوں سے ...
مزید پڑھیں »افغان شائقین کی ہنگامہ آرائی، بدتمیزی، پی سی بی کا سخت احتجاج کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شارجہ اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ہونے والی ہنگامہ آرائی کا معاملہ متعلقہ حکام کے سامنے اٹھانےکا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے میچز میں حالیہ برسوں میں ہنگامہ آرائی کے واقعات ہوئے، پاکستان کرکٹ ٹیم کا افغانستان کے خلاف ورلڈ کپ 2019 میں لیڈز میں بھی ہنگامہ آرائی ہوئی، دبئی میں گزشتہ برس ...
مزید پڑھیں »میں نے افغان کرکٹرز کی کوچنگ کی، ان کے دماغ خراب ہیں، جاوید میانداد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ افغانستان کے کھلاڑیوں کا رویہ خراب تھا، جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئےکرکٹ میں آئے اب ہمیں آنکھیں دکھائیں گے؟جاوید میانداد نے مزید کہا کہ پاکستان کی جیت پرخوشی لیکن جن سےجیتےان سےبہت مایوسی ہوئی، افغانستان کےکھلاڑیوں کا رویہ خراب تھا، افغانستان کو لانے اورکھلانے والے ہم تھے، افغان ...
مزید پڑھیں »بدتمیزی اور تکبر کرنے پر اللہ نے افغان کرکٹرز کو ذلیل کیا، شعیب اختر
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے افغانستان کی شکست کو غرور و تکبر کا نتیجہ قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں شعیب اختر نے آصف علی اور افغان بولر فرید احمد کے درمیان ہونے والے تلخ جملوں کے تبادلوں پر افغان ٹیم کو آڑے ہاتھوں لیا، ساتھ ہی ایک بیان میں ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، نسیم شاہ کے دو چھکوں نے پاکستان کو فائنل میں پہنچا دیا
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے افغانستان کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی ہے ، پاکستان کے نسیم شاہ نے آخری اوور میں مسلسل دو چھکے لگاتے ہوئے ٹیم کو جیت سے ہمکنارکردیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ،پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اپنے دوسرے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان نے افغانستان کیخلاف اسی ٹیم کو برقرار رکھا ہے جس نے بھارت کو شکست سے دوچار کیا تھا، ٹیم میں بابر اعظم(کپتان)، محمد رضوان، فخر زمان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، آصف ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے بھی سکواڈ کا اعلان کردیا
جنوبی افریقا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پروٹیز نے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔جنوبی افریقا بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ٹرسٹن اسٹیبس ورلڈکپ سے اپنا ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کا ڈیبیو کرینگے جبکہ ...
مزید پڑھیں »