ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے پر پنجاب پولیس نے کرنے پر قومی کرکٹر آصف علی کا چالان کردیا۔کرکٹر آصف علی گاڑی کے کالے شیشوں کی وجہ سے لاہور میں مشکل میں پھنس گئے۔ایک ٹوئٹر اکائونٹ پر ٹریفک پولیس کی اس کارروائی کی تصاویر شیئر کیں۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آصف علی کی گاڑی کے کالے شیشوں کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
اینڈریو سائمنڈز کی موت پر پریشان اور دل شکستہ ہوں، برائن لارا
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برائن لارا نے کہا ہے کہ ان کی اینڈریو سائمنڈز سے ان کی موت سے چند گھنٹے قبل بات ہوئی تھی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں برائن لارا نے کہا کہ کار حادثے سے کچھ گھنٹے پہلے ہی ہم نے میسجز پر ایک دوسرے سے بات چیت کی تھی۔برائن ...
مزید پڑھیں »کرکٹرز کے کنڈیشنگ کیمپ کا پہلا مرحلہ شروع
قومی کرکٹرز کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں کنڈیشنگ کیمپ کا پہلا مرحلہ شروع ہو گیا ہے، کپتان بابر اعظم بیرون ملک ہونے کی وجہ سے شریک نہیں ہیں۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں کنڈیشنگ کیمپ کا آغاز ہوگیا ہے، کیمپ کے ابتدائی روز تعارفی سیشن میں کوچز نے لیکچرز دیئے لیکچرز میں قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر زاہد محمود کی والدہ انتقال کرگئیں
گزشتہ برس انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کرکٹر زاہد محمود کی والدہ انتقال کرگئیں۔زاہد محمود نے والدہ کے انتقال کی افسوسناک خبر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر دی۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میری جنت، میری ماں ہمیں چھوڑ کر چلی گئی ہے۔زاہد محمود نے اپیل کی کہ میری والدہ کی مغفرت کے لیے دعا کریں۔کامران اکمل ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی خواہش کے باوجود حارث سہیل نظر انداز
قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل کو بابر اعظم کی حمایت کے باوجود سلیکٹرز نے نظر انداز کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی خواہش کے برعکس سلیکٹرز نے بائیں ہاتھ کے بلے باز حارث سہیل کو ایک بار پھر نظر انداز کردیا ہے۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں حال ہی میں اعلان کردہ کنڈیشنگ ...
مزید پڑھیں »شاداب خان مکمل فٹ ہو گئے
قومی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان مکمل فٹ ہوگئے، ری ہیب مکمل ہوچکا۔قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب نے خان لاہور میں ڈی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس کی اکیڈمی میں زیر تربیت کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں ٹپس دیں۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شاداب خان نے کہا کہ راولپنڈی ہو یا ملتان میچز ...
مزید پڑھیں »انگلش ون ڈے کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے پال کولنگ ووڈ مضبوط امیدوار
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان پال کولنگ ووڈ انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کیکوچ کے مضبوط امیدوار بن گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی راب کی کوچ سے متعلق جلد فیصلہ کریں گے۔خیال رہے کہ سابق انگلش کرکٹر پال کولنگ حال میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرنے والی انگلینڈ ٹیم کے کوچ تھے۔نیوزی ...
مزید پڑھیں »سائمنڈز کے مرنے کی خبر میرے لئے صدمے سے بھرپور تھی، ایڈم گلکرسٹ
آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر اینڈریو سائمنڈز کے کار حادثے میں ہلاک ہونے پر سابق آسڑیلوی وکٹ کیپر بلے باز ایڈم گلکرسٹ نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک پیغام میں گلکرسٹ کا کہنا تھا کہ میرے لئے یہ خبر انتہائی اچانک اور صدمہ سے بھرپور تھی، ان کا کہنا تھا کہ اینڈریو سائمنڈز کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »سائمنڈز کے انتقال کی خبر سن کر صدمہ پہنچا، ہربجھن سنگھ
آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر اینڈریو سائمنڈز کے کار حادثے میں ہلاک ہونے پر بھارتی کرکٹر ہربجھن سنگھ نے ٹوئٹ میں کہا کہ اینڈریو سائمنڈز کے اچانک انتقال کی خبر سن کر صدمہ ہوا، بہت جلدی چھوڑ گئے، انہوں نے سائنمڈز کے اہل خانہ اور دوستوں سے دلی تعزیت کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اینڈریو سائمنڈز شاندار ...
مزید پڑھیں »سائمنڈز کی صورت میں بہترین کرکٹر کھو دیا، کرکٹ آسڑیلیا
آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر اینڈریو سائمنڈز کے کار حادثے میں ہلاکت پر کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین لاشلین ہینڈرسن نے کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا نے ایک اور بہترین کھلاڑی کو کھو دیا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ انڈریو سائمنڈز نے 2 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »