پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز سپنر توصیف احمد نے زندگی کی 64 بہاریں دیکھ لیں، توصیف احمد دس مئی 1958 کو کراچی میں پیدا ہوئے، توصیف احمد کو ان کی مونچھو کی وجہ سے اس وقت کے معروف گلوکار لائنل رچی سے مشبہ قرار دیا جاتا تھا تاہم توصیف احمد نے اپنے کرکٹ کیریئر میں بھی شاندار کارکردگی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
امام الحق نے اپنی شادی کیلئے انوکھی شرط رکھ دی
پاکستان ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق نے اپنی شادی سے پہلے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شادی کی شرط رکھ دی ہے۔ امام الحق کہتے ہیں کہ ابھی کسی سے محبت نہیں ہوئی اور دعا ہے کہ محبت کسی سے نہ ہو، شادی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا، وعدہ رہا کہ پہلے کپتان بابر اعظم ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی سوشل میڈیا پر ایک بار پھر تنقید کی زد میں
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دینے کی وجہ بتانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ سوشل میڈیا صارفین ان پر "ٹرن کوٹ” کا لیبل لگاتے ہیں اور دونوں طرف کھیلنے کے حوالے سے پکار رہے ہیں ۔ شاہد آفریدی کو ان دنوں پاکستانی عوام ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سے نان سٹاپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلے گی
آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم آئندہ سیزن میں نان سٹاپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلے گی۔کرکٹ آسٹریلیا نے متعلقہ بورڈز کے ساتھ مل کر سیریز کو حتمی شکل دے دی، جون جولائی میں آسٹریلیا کا دورہ سری لنکا شیڈولڈ ہے، سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ کھیلے جائیں گے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اگست ...
مزید پڑھیں »سری لنکا میں کشیدہ صورتحال،کرکٹ آسڑیلیا کا ٹیم بھیجنے قبل جائزہ لینے کا فیصلہ
کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا میں کشیدہ صورتحال کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا اور آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیموں نے آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا سری لنکا میں بدامنی، مظاہروں اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے، کرکٹ آسٹریلیا شیڈول کے مطابق دورہ سری لنکا کے لیے پر اعتماد ہے۔خیال ...
مزید پڑھیں »جڑواں شہروں میں سیاسی صورتحال،پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز ملتان منتقل ہونے کا امکان
جڑواں شہر راولپنڈی اور اسلام آباد میں موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک ون ڈے میچز کی سیریز کے مقام کی تبدیلی پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق اگر جڑواں شہروں میں سیاسی صورتحال غیر معمولی ہوئی تو تینوں ایک روزہ میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم منتقل کردیے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »اڈانی گروپ نے یو اے ای ٹی ٹونٹی لیگ میں فرنچائز حاصل کر لی
اڈانی گروپ نے یو اے ای ٹی ٹونٹی لیگ میں فرنچائز حاصل کر لی اڈانی اسپورٹس لائن اور UAEکی T20 لیگ کے درمیان فرنچائز ڈیل پر دستخط ہوگئے۔یو اے ای ٹی ٹونٹی لیگ ایمریٹس کرکٹ بورڈ کی منظور شدہ پروفیشنل T20 لیگ ہےمتحدہ عرب امارات، د بئی، 9 مئی 2022:معروف کاروباری گروپ اڈانی گروپ کے ذیلی ادارے اڈانی اسپورٹس لائن ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔کیشو مہاراج کو اپریل میں غیر معمولی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ جنوبی افریقا کے سائمن ہارمر اور عمان کے جتیندر سنگھ کی بھی آئی سی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے منصور اختر کو کرپشن الزامات سے بری کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر منصور اختر کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر منصور اختر کے خلاف کرپشن کے الزامات ثابت نہ ہوسکے۔خیال رہے کہ عمر اکمل نے 2019 میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے بیٹر فواد عالم کے سسر ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ سیمی فائنل سے قبل ہسپتال میں محمد رضوان پر کیا گزری؟
قو می وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل سے قبل شدید بیماری کو بھول نہ سکے ۔ انہوں نے بتایا کہ طبعیت خراب ہونے کے بعد آنکھوں سے دھندلا نظر آرہا تھا، سانس لینے میں دشواری ہورہی تھی۔ ٹیم فزیشن کے علاوہ ہسپتال میں ڈاکٹرز نے حوصلہ بڑھایا۔ حالت یہ ہوگئی ...
مزید پڑھیں »