انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی۔افغانستان کرکٹ ٹیم دوحا میں 6 روز قیام کے بعد دبئی پہنچی ہے، دوحا میں افغان ٹیم نے قرنطینہ کے دوران ٹریننگ بھی کی۔افغان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے کرے گی، دونوں ٹیمیں 18 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ذیشان ملک پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے ذیشان ملک کو پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.7.1کے تحت عارضی طور پر معطل کر دیا ہے ،وہ پی سی بی انٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات مکمل ہونے تک کسی قسم کی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے۔ آرٹیکل 4.7.1: (a) اگر پی سی بی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،خیبرپختونخوا اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب
دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا۔لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ اپنے نام کرلیا۔ بدھ کے روز کھیلے گئے فائنل میں سینٹرل پنجاب نے کے پی کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کی اور 20 ویں اوور میں پوری ٹیم 148 رنز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل کھلاڑیوں کو کوویڈ 19 پروٹوکولز پر بریفنگ
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو کوویڈ 19 پروٹوکولز پر بریفنگ مقامی ہوٹل میں دی گئی ۔چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب سومرو نے کھلاڑیوں کو میڈیکل پروٹوکولز پر بریفنگ دی۔میگا ایونٹ کے لئے آئی سی سی نے خصوصی کوویڈ 19 پروٹوکولز ترتیب دیئے ہیں، انہی پروٹوکول کی روشنی میں لیکچر ...
مزید پڑھیں »سی ایم بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرا م میں بلوچستان سے نوجوان کرکٹرز کے ٹرائلز
بلوچستان ٹیلنٹ پر وگرام کے تحت PSLکی فرنچائز کوئٹہ گلیڈیٹر کی سی ایم بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرا م میں بلوچستان سے نوجوان کرکٹرز کے ٹرائلز لئے گئے جس میں نبیل احمد نے بلے بازوں کی فہر ست میں پہلی پوزیشن حاصل کی جوان کی انتک محنت کا ±منہ بو لتا ثبوت ہے ، ٹر ائلز لینے والے سابقہ انٹرنیشنل کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل دفتر سے غیر حاضر
لاہور۔۔۔(رفیق خان سے)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل بابرحامد کی چھٹیاں ختم ہوچکی ہیں لیکن وہ دفتر سے تا حال غیر حاضر ہیں۔۔اور حیران کن طور پر نہ تو پی سی بی اور نہ ہی خود بابر حامد بتاپارہیے ہیں کہ اتنی لمبی چھٹیوں کا معاملہ کیاہے۔۔ذرائع کابتاناہے کہ پاک نیوزی لینڈ سیریز میں ڈی آر ایس کے معاملے پرچیئر ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کے مابین نیشنل ٹی ٹونٹی کا فائنل کل کھیلا جائے گا
دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کے مابین نیشنل ٹی ٹونٹی کا فائنل بدھ کی شام کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے جی ایف ایس سندھ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔ سینٹرل پنجاب نے 142 کا رنز ہدف ...
مزید پڑھیں »تابش خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے
قومی ٹیسٹ کرکٹر تابش خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اسپورٹس صحافی نے تابش خان کی شادی کی تقریب کی ایک تصویر شیئر کی۔ تابش خان نے اپنی شادی پر روایتی کوٹ پینٹ زیب تن کیا جبکہ دلہن نے گولڈن رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا۔ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین تابش خان کو زندگی کی ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔پاکستان ٹیم نے دوسرا ٹریننگ سیشن لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (ایل سی سی اے) گراؤنڈ میں کیا۔ کھلاڑیوں نے ابتدائی وارم اپ کے بعد گراؤنڈ کے چکر بھی لگائے اور پھر 40 منٹ طویل فیلڈنگ سیشن ہوا، جس میں کھلاڑیوں نے مختلف ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،لیگ مرحلہ ختم،4سیمی فائنلسٹ ٹیمیں سامنے آگئیں
نیشنل ٹی20 کپ کا لیگ مرحلہ ختم ہوگیا، ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 10،10 میچز کھیلے اور سیمی فائنل کی 4 ٹیمیں بھی سامنے آگئیں۔ آخری لیگ میچ میں ناردن کے خلاف فتح کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا پوائنٹ لسٹ پر پہلے نمبر پر آگئی ہے جبکہ دوسرے نمبر پر سینٹرل پنجاب کی ٹیم ہے۔ ایونٹ کے لیگ مرحلے کے ...
مزید پڑھیں »