انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے پاکستان کے سابق مایہ ناز بیٹسمین جاوید میانداد کا بھارت کے خلاف ریکارڈ رنز بنانے کا اعزازچھین لیا۔میانداد نے 39 اننگز میں چھ سنچریوں کی مدد سے بھارت کے خلاف2ہزار 228 رنز بنائے تھے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے جاوید میانداد کا ریکارڈ 41ویں ٹیسٹ اننگز میں توڑا۔جو روٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
قومی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ جمیکا سے براستہ لندن کچھ دیر قبل لاہور پہنچاہے، اسکواڈ میں بابراعظم ،عابدعلی، عمران بٹ ،فواد عالم، محمد رضوان، شاہین آفریدی شامل تھے جبکہ ٹیم مینجمنٹ کے اراکین بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں۔ اس کے علاوہ یاسر شاہ اور نسیم شاہ ...
مزید پڑھیں »مرینہ اقبال نے نیشنل ویمنز سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ مرینہ اقبال نے نیشنل ویمنز سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ نیشنل ویمنز سلیکشن کمیٹی کی باقی دو ارکان میں اسماویہ اقبال اور سربراہ عروج ممتاز شامل ہیں۔ مرینہ اقبال، پاکستان کی سابق کرکٹر ہیں، جنہیں مارچ 2019 میں سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنایا گیا تھا۔ اس دوران انہوں نے آئی ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 13 ستمبر کو ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر، جناب جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید نے پی سی بی کے 36ویں چیئرمین کے انتخاب کے لیے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس 13 ستمبر بروز پیر کو طلب کرلیا ہے۔ الیکشن کمشنر نے یہ فیصلہ جمعہ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران کیا. ان کی ہدایت پر مذکورہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز سے وطن واپسی روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جمیکا سے واپس روانہ ہوگئے۔قومی ٹیم کے کھلاڑی جمیکا سے براستہ لندن آج رات پاکستان پہنچیں گے۔ یاسر شاہ اور نسیم شاہ سی پی ایل میں شرکت کیلئے ویسٹ انڈیز میں رک گئے ہیں ۔محمد عباس اور اظہر علی ٹیم کے ساتھ لندن تک ساتھ سفر کریں گے، وہ انگلینڈ میں کاؤنٹی سیزن کیلئے رکیں ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت، ہیڈ کوچ دس روز تک جمیکا میں قرنطینہ کریں گے
جمیکا(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، لہٰذا وہ آج قومی اسکواڈ کے دیگر ارکان کے ہمراہ لاہور واپس نہیں آئیں گے۔ مصباح الحق اب دس روز تک جمیکا میں قرنطینہ کریں گے، جس کے بعد انہیں پاکستان واپسی کی اجازت ہوگی۔ کیریبین میں موجود قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بنانے کی منظوری
وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تقرری کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم آفس نے رمیز راجہ کو فون کر کے چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کی اطلاع دی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ ...
مزید پڑھیں »کیا احسان مانی کو توسیع مل سکتی ہے؟
اختر علی خانپاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کے حوالے سے پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں بلکہ یہاں تک کہا جا رہا ہے کہ سابق کپتان، مایہ ناز کمنٹیٹر رمیز راجہ کو وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پی سی بی تعینات کردیا ہے، یہ خبر بالکل غلط اور ذہنی اختراع کے ...
مزید پڑھیں »سندھ ویمنز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ ویمنز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا ۔ محمد حسین ویمن کرکٹ اکیڈمی اور ظہیر عباس کرکٹ اکیڈمی نے اپنے میچز جیت لیے ۔ ایم ایس ویمن کرکٹ اکیڈمی اور پرو ایتھلیٹک ویمن کرکٹ کلب کو شکست ہو گئی ۔ سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »ویمنز کرکٹ سیزن برائے 22-2021 کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 22-2021 کا اعلان کردیا ہے۔ رواں سال ستمبر سے جولائی 2022 تک جاری رہنے والے اس سیزن میں مجموعی طور پر 33 میچز کھیلے جائیں گے۔سیزن کا آغاز کراچی سے شروع ہوگا، جہاں شیڈول پاکستان ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز 9 ستمبر سے ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 14 میچز کھیلے جائیں گے۔ ...
مزید پڑھیں »