ٹرانس گروپ انٹرنیشنل نے سیزن 22-2021 میں شامل پاکستان کی پانچ ہوم انٹرنیشنل سیریز کے حقوق حاصل کرلیے ہیں. نیوزی لینڈ کی میزبانی سے شروع ہونے والے اس سیزن میں پاکستان کو انگلینڈ کی مینز اور ویمنز ٹیموں کے علاوہ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی میزبانی بھی کرنی ہے. ٹرانس گروپ انٹرنیشنل نے پورے سیزن کے لیے گراؤنڈ اور اسپانسرشپ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ جمعرات سے شروع ہوگا
پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز جمعرات سے ہوگا۔یہ قومی خواتین کرکٹ سیزن برائے 22-2021 کا پہلا ٹورنامنٹ ہوگا۔ ایونٹ میں کُل چار ٹیمیں شرکت کریں گی۔ چودہ میچز پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کودس لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچز نیشنل اسٹیڈیم اور اوول اکیڈمی گراؤنڈ کراچی میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواانڈر16 انٹر سکولز کرکٹ چیمپئن شپ منعقد کرانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ’محکمہ کھیل خیبرپختونخوا اور محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے اشتراک سے انڈر16 انٹرسکولز کرکٹ چیمپئن شپ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو کہ ستمبر کے آخری ہفتے سے تمام اضلاع میں شروع ہوگی ، اس سلسلے میں پی سی بی خیبرپختونخوا کے چیف ایگزیکٹیو بابر خان کے زیر صدارت اجلاس قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں منعقد ہوا ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، قومی ٹیم کے سپورٹنگ سٹاف کا اعلان
نیوزی لینڈ سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا،منصور رانا ٹیم منیجر، ثقلین مشتاق ہیڈ کوچ اور شاہد اسلم اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ مقرر،عبدالرزاق اسسٹنٹ کوچ، عبدالمجید فیلڈنگ کوچ اور کلف ڈیکن فزیوتھراپسٹ مقرر،ڈرائکس سائمن اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ، طلحہ اعجاز ٹیم اینالسٹ مقرر،کرنل عمران ڈار سیکورٹی منیجر، ابراہیم بادیس ٹیم میڈیا منیجر اور ...
مزید پڑھیں »عاقب جاوید نے وقار یونس کو کیا مشورہ دیا ہے؟
سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستعفی ہونے والے بولنگ کوچ وقار یونس کو مشورہ دیا ہے کہ اب وہ دوبارہ کمنٹری کرنے کے بجائے پہلے کوچنگ سیکھیں۔عاقب جاوید نے کہا کہ وقار یونس جب بھی کوچنگ سے ہٹے ہیں انہوں نے دوبارہ کمنٹری ...
مزید پڑھیں »ہمیں نڈر اور جارحانہ کرکٹ کھیلنی ہے، ثقلین مشتاق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور وقار یونس کے بارے میں بھاگ جانے کا لفظ استعمال کرنا تھوڑا سخت ہے، ایسے نہیں کہنا چاہیئے، دونوں کوچز کے مستعفی ہونے پر بات نہیں کروں گا۔ثقلین مشتاق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جو کل ہوا اس پر نہیں آنے والے کل ...
مزید پڑھیں »بھارتی اوپنر شیکھر دھون اور اہلیہ میں علیحدگی
بھارت کے اوپننگ بیٹسمین شیکھر دھون اور ان کی اہلیہ عائشہ مکھرجی کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔کرکٹر کی اہلیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنی طلاق سے متعلق اطلاع دی۔ انسٹاگرام پوسٹ میں عائشہ مکھرجی نے لکھا کہ ’جب تک مجھے دو بار طلاق نہیں ہوئی میں سمجھتی تھی کہ یہ ...
مزید پڑھیں »لازم ہے کہ ہم سب مل کر اس سکواڈ کو مستحکم کریں ،وسیم خان
نیوزی لینڈ، انگلینڈ کیخلاف سیریز اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد سے پاکستان کرکٹ ٹیم میں سلیکشن سے متعلق نئے تنازعے نے جنم لیا ہے تاہم اب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’ہمیں ...
مزید پڑھیں »چیف سلیکٹر صاحب کیا ورلڈ کپ سکواڈ ایسا ہوتا ہے؟
اختر علی خانپاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کی سربراہی میں ہوم گرائونڈ پر نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز اور پھر رواں سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پندرہ رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے،ابھی ٹیم کے اعلان کے حوالے سے چہ مگوئیاں جاری تھیں ...
مزید پڑھیں »جادوگر لیگ سپنر عبدالقادر کو بچھڑے دو سال بیت گئے
دنیائے کرکٹ کے عظیم لیگ اسپنر عبدالقادر کو بچھڑے دو سال بیت گئے، لیکن لیجنڈری بولر کی جادوئی لیگ اسپن بولنگ اور بیباک تبصروں کو نہیں بھلایا جا سکتا۔ دنیائے کرکٹ میں اسپن باؤلنگ کو بلندیوں پر پہنچانے والے لیگ اسپنر عبدالقادر کی آج دوسری برسی ہے، عبدالقادر 6 ستمبر 2019 کو حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث 64 برس ...
مزید پڑھیں »