جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)کنگسٹن میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ومی ٹیم دوسری اننگز میں 203 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور ویسٹ انڈیز کو 168 رنز کا ہدف ملا جو اس نے آخری وکٹ پر پورا کرلیا۔ دو میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
وکٹ کیپرز کے خصوصی تربیتی کیمپ کا آغاز آج سے ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر پیر 16 اگست سے وکٹ کیپرز کے خصوصی کیمپ کی میزبانی کرے گا۔ ملک بھر سے کل 21 بہترین وکٹ کیپر چار روزہ کیمپ میں حصہ لیں گے۔ ایسے وکٹ کیپرز جو نیشنل ڈیوٹی ادا کرنے میں مصروف ہیں یا کے پی ایل کھیل رہے ہیں ان تمام وکٹ کیپرز کو آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ستارہ پاکستان کا اعزاز ملنے پر شکر گزار ہوں،ڈیرن سیمی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے ستارہ پاکستان ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ڈیرن سیمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے شیئر کردہ پیغام پر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ستارہ پاکستان کا اعزاز ملنے پر شکر گزار ...
مزید پڑھیں »کشمیئر پریمیئر لیگ،سہیل تنویر کی عمدہ کارکردگی،مظفر آباد ٹائیگرز فائنل میں پہنچ گئی
مظفر آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے کوالیفائر میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے راولا کوٹ ہاکس کو 7 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ مظفر آباد ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 164 رنز بنائے جس میں انور علی 57 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »جمیکا ٹیسٹ، پاکستان کو ویسٹ انڈیز کیخلاف 124رنز کی برتری حاصل
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کنگسٹن میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنالیے اور اسے ویسٹ انڈیز پر 124 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز کا آغاز عمران بٹ اور عابد علی نے کیا۔ عمران بٹ بغیر ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمئر لیگ ایک تاریخی ایونٹ ہے،چیف جسٹس آزاد کشمیر
مظفرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) چیف جسٹس آزاد جموں کشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ کشمیر پریمئر لیگ ایک تاریخی ایونٹ ہے اس سے لائن آف کنٹرول کے اس پار اچھا پیغام جائے گا انشاء اللہ وہ دن بھی دور نہیں جب سرینگر اور جموں میں بھی کے پی ایل کروائیں گے جس آزادی ...
مزید پڑھیں »جمیکا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کو پاکستان کیخلاف 34رنز کی برتری حاصل
جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی جانب سے کنگسٹن ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بنائے گئے 217 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے 8 وکٹ پر 251 رنز بنالئے۔سبینا پارک جمیکا میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 251 رنز بنا کر پاکستان پر 34 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز ٹیم ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کی ٹیم ورلڈکپ سے قبل راولپنڈی میں ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ میں شامل انگلینڈ کی ٹیم اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اس دوران مہمان ٹیم راولپنڈی میں دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ یہ دونوں میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ دونوں ٹیموں کے مابین پہلا میچ 13 جبکہ دوسرا 14 اکتوبر کو کھیلا جائے ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی نے ناردرن لیگ سی سی اے ٹورنامنٹ 2021 کا ٹائٹل جیت لیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد کے شالیمار کرکٹ گراؤنڈ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا جانے والا دو روزہ فائنل میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا لیکن راولپنڈی نے پہلی اننگز کی برتری کی بنیاد پر ناردرن لیگ سی سی اے ٹورنامنٹ 2021 کا ٹائٹل جیت لیا۔ راولپنڈی کی ٹیم 63.5 اوورز میں 206 رنز پرآؤٹ ...
مزید پڑھیں »کوٹلی لائنز کی آخری میچ میں پہلی کامیابی مگر ٹورنامنٹ سے باہر
مظفر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کوٹلی لائنز نے ٹورنامنٹ کا اختتام بہتر انداز میں کرتے ہوئے پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت قبول کی تو ناصر نواز نے اپنی عمدہ فارم کا سلسلہ جاری رکھا اور حیدرعلی کے ساتھ مل کر اوورسیز واریئرز کو 211 کا مجموعہ دلوادیا۔ ابتدامیں نوید ملک (4) کی وکٹ گنوانے کے بعد ناصر نواز اور حیدر علی نے ...
مزید پڑھیں »