کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں شرکت کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ 19 جنوری بروز منگل کو لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ کراچی روانہ ہوگا۔ قومی اسکواڈ کی چارٹرڈ فلائیٹ کے ذریعے لاہور سے کراچی روانگی کی وجہ کھلاڑیوں، اسپورٹ اسٹاف اور دیگر عملے سمیت اسکواڈ کے ارکان کے اہلخانہ کو بحفاظت بائیو سیکیور ببل میں داخل کرنا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان سپر لیگ سیزن 6 قبل پشاور زلمی کی سرگرمیاں شروع
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبر فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل چھ سے قبل اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا پشاور زلمی اپنا فیشن برینڈ لانچ کرنے والی پی ایس ایل کی پہلی فرنچائز بن گئی پشاور زلمی کے نوجوان کرکٹرز نے فیشن برینڈ کی لانچنگ پر خوشی کا اظہار ...
مزید پڑھیں »اپر دیر کا ریکارڈ ساز کرکٹر کامران غلام قومی اسکواڈ میں شمولیت پر مسرور
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اپر دیر سے تعلق رکھنے والے پچیس سالہ بلے باز کامران غلام نے ڈومیسٹک سیزن 2020-21 میں 1249 رنز بنا کر نیا قومی ریکارڈ قائم کیا۔ اس شاندار ریکارڈ کی بدولت کامران غلام نہ صرف پی سی بی کے ڈومیسٹک کرکٹر آف دی ائیر 2020 قرار پائے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ نوجوان کرکٹر کو جنوبی افریقہ کے ...
مزید پڑھیں »شائقین کرکٹ میں اضافہ کے لئے ٹی ٹین ایک بہترین فارمیٹ ہے ۔ شعیب ملک
ابوظبی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق پاکستانی کپتان اور ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فاتح شعیب ملک ابوظبی ٹی ٹین کے دوسرے سیزن میں دفاعی چیمپئن مراٹھا عریبئنز کے کپتان اور آئیکون پلیئر کی حیثیت سے شامل ہوں گے ۔ ٹی ٹین کے حوالے سے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ٹی ٹین فارمیٹ نئے شائقین کو کرکٹ کی طرف راغب کرنے کا ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کی ٹیم کا کورونا ٹیسٹ منفی،کراچی جیم خانہ میں مہمان ٹیم کی پریکٹس
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے دورے پر آئی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم اور دیگر اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آنے کے بعد مہمان ٹیم نے کراچی جیم خانہ میں پریکٹس شروع کر دی ہے۔ کرکٹ ساؤتھ افریقا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی پہنچنے کے بعد کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ ہوئے تھے اسکواڈ میں ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی اور ہائیرپاکستان کی مسلسل پانچویں سال وننگ پارٹنر شپ
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کی وننگ پارٹنرشپ برقرارمسلسل پانچویں سال ہائیر پاکستان پشاور زلمی کا مین ٹائٹل اسپانسر بن گیا پاکستان سپر لیگ کی میڈیا اور برانڈ ویلیو کے اعتبار سے نمبرون فرنچائز پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کے درمیان مین ٹائٹل اسپانسر شپ کا معاہدہ طے پاگیا. لاہور میں پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی اور ہائیر ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ اور پلئیرز اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی ،حماد اعظم پر جرمانہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ناردرن کےحماد اعظم پر پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ اور پلئیرز اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا پچیس فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔یہ واقعہ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں سندھ اور ناردرن کے مابین کھیلے گئے پاکستان کپ کے پانچویں راؤنڈ کے میچ میں پیش آیا۔ حماد اعظم پی سی بی کوڈ ...
مزید پڑھیں »"یقین تھا پاکستان کی نمائندگی کا خواب پورا ہونے والا ہے”، سعود شکیل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سرفراز احمد، اسد شفیق اور انور علی سمیت کئی قومی ٹیسٹ کرکٹرز کی رہنمائی میں اپنا لڑکپن گزارنے والے سعود شکیل نے محض بارہ سال کی عمر میں ہی باقاعدہ کلب کرکٹ کھیلنا شروع کردی تھی۔ فیڈرل بی ایریا کراچی کی گلیوں میں کرکٹ کھیلنے والے سعود شکیل نے سری لنکا کے کمار سنگاکارا کو اپنا آئیڈیل بنایا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ کے پانچویں راؤنڈ میں سندھ، سدرن پنجاب اور سنٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے شرجیل خان کی سنچری کی بدولت ناردرن کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 187 رنز کا مطلوبہ ہدف 28.1 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بائیں ہاتھ کے اوپنر نے 74 گیندوں پر 13 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ستائیسواں ٹیسٹ میچ کراچی میں کھیلا جائے گا
• دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ 1995 اور آخری مرتبہ 2019 میں مدمقابل آئیں• اس سے قبل کراچی میں کھیلا گیا واحد ٹیسٹ میچ جنوبی افریقہ نے جیتا تھا• کپتان بابراعظم حریف ٹیم کے خلاف اب تک کھیلے گئے تین ٹیسٹ میچوں میں 36.83 کی اوسط سے رنز بناچکے• شاہین شاہ آفریدی 2 میچز میں 9 وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں• ...
مزید پڑھیں »