کراچی (اسپورٹس رپورٹر)اج ٹی وی نے سجاس بلوز کو چار وکٹوں سے شکست دیکر ایس ایس بی سجاس ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے تحت ایسٹرن اسٹار کرکٹ گراونڈ میں جاری ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں سجاس بلوز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انیس الرحمن کے 35 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ہمدرد یونی ورسٹی کے زیر اہتمام ایچ ای سی انٹر ورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ہمدرد یونی ورسٹی کے زیر اہتمام ایچ ای سی انٹرورسٹی زون ’’جی‘ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020-21کراچی یونی ورسٹی نے سخت مقابلے کے بعد ہمدرد یونی ورسٹی کو فائنل میں چار وکٹوں سے ہراکر جیت لیا۔ فائنل ہمدرد یونی ورسٹی گرائونڈ پر کھیلا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں کراچی کی بارہ جامعات کی ٹیموں نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق ہمدرد یونی ورسٹی نے ...
مزید پڑھیں »شاہد خان آفریدی لنکا پریمیئرلیگ میں شرکت کیلئے سری لنکا روانہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سری لنکا روانہ ہوگئے، شاہد آفریدی لنکا پریمئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کی قیادت کریں گے۔ سابق کپتان فلائٹ مس ہونے کے سبب ایک روز تاخیر سے روانہ ہوئے، شاہد آفریدی پہلے کولمبو پھر وہاں سے ہمبن ٹوٹا جائیں گے۔ سری لنکا پریمئر لیگ کا آغاز 27 نومبر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ نے خلیف ٹیکنالوجیز کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ڈبلیو ایم ٹی آر فینٹسی اور کلپ رائٹس کے معاہدے کو منسوخ کر دیا ہے۔معاہدہ منسوخ ہونے کی وجہ کنٹریکٹ کی خلاف ورزیاں تھیں،متعلقہ کمپنی کو متعدد دفعہ معاہدے کی تعمیل کرنے کی یاد دہانیاں کروائی گئیں تھیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے لیے ...
مزید پڑھیں »جیو نیوز سپورٹس نے ایس ایس بی سجاس انٹرمیڈیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی
کراچی (سپورٹس رپورٹر)جیو نیوز سپورٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سجاس ریڈ کو تین رنز سے شکست دیکر ایس ایس بی سجاس انٹرمیڈیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کے سابق رکن پروفیسر اعجاز فاروقی نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق ...
مزید پڑھیں »فخر زمان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان قومی اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانہ نہیں ہوں گے۔اتوار کے روز فخر زمان کو بخار کی علامات ظاہر ہوئیں، ٹیم ڈاکٹر کی جانب سے متعددمرتبہ چیک اپ کے باوجود فخر زمان کے بخار میں کمی نہیں آئی ، جس کے بعد ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے اسکواڈ میں شامل دیگر ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی بیٹنگ کا فین ہوں، عمران بٹ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پہلی مرتبہ قومی سکواڈ کا حصہ بننے والے عمران بٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سکواڈ کو جوائن کرنے پر بہت خوش ہوں میرے سعید انور آل ٹائم فیورٹ اوپنر ہیں، محمد یوسف کی تکنیک پسند ہے، کپتان بابر اعظم کے بارے میں عمران بٹ کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کے ...
مزید پڑھیں »سنٹرل پنجاب کے محمد عمران کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ایم سی گراونڈ کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے تین روزہ کے میچ میں سنٹرل پنجاب کے بیٹسمین محمد عمران ڈوگر پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے، یہ جرمانہ پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون جرم کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا ہے، جس میں ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ انٹر کلب ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید ایک میچ کا فیصلہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاورمیں جاری ڈسٹرکٹ انٹر کلب ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید ایک میچ کا فیصلہ ہوگیا،پی ٹی آئی کلب نےہشت نگرکرکٹ کلب کو 8وکٹو ںسے شکست دیدی۔جمخانہ گرائونڈ پر کھیلے جانیوالے کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں ہشت نگرکلب کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ اور مقررہ اوورز میں 69رنزبنائے،جس میں طفیل نے ...
مزید پڑھیں »قومی سہ فریقی ٹی ٹونٹی خواتین چیمپئن شپ 22 نومبر سے شروع ہو گی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ویمنز ٹرائنگولر ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمپئ شپ 22 نومبر سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگی۔ ایونٹ کا فائنل یکم دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں کُل 42 خواتین کرکٹرز شرکت کریں گی۔ ایونٹ میں تقریباََ سترہ لاکھ روپے کے انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔ دس روزہ ٹورنامنٹ میں پی سی بی بلاسٹرز،پی سی بی چیلنجرز ...
مزید پڑھیں »