کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر خیبرپختونخوا کے کامران غلام پر میچ فیس کا40 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ کامران غلام پر سندھ کے خلاف میچ کے دوران امپائر کے فیصلے پر ناراضگی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بلاول بھٹی کو مکمل آرام کا مشورہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پیر کی دوپہر کراچی کے ایک مقامی ہسپتال میں بلاول بھٹی کا سی ٹی اسکین کیا گیا۔اسکین کی رپورٹ کلیئر آنے پر آلراؤنڈر کو ہسپتال سےڈسچارج کردیا گیا ہے۔انہیں آئندہ چند روز کے لیے مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا۔ یہ واقعہ کچھ یوں پیش آیا تھا: • سدرن پنجاب کی پہلی اننگز کے 85ویں اوور کی پہلی ...
مزید پڑھیں »آئی بی اے فیکلٹی نے سٹاف کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر )آئی بی اے فیکلٹی نے چھٹا آئی بی اے اسٹاف کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ آئی بی اے کرکٹ گراءونڈ پرمنعقدہ ایونٹ کے فائنل میں رجسٹرا ر الیون کو 32رنز سے شکست ہو گئی ۔ اسٹوڈنٹ سینٹر اینڈ اسپورٹس فیسیلٹیز ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ ایونٹ میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی تھی ۔ افتتاحی تقریب کے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کا دوسرا روز مکمل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے دوسرے روز سدرن پنجاب نے بلوچستان کے 372 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کےنقصان پر 245 رنز بنالیے ہیں۔ سدرن پنجاب کی ٹیم کو پہلی اننگز میں سبقت حاصل کرنے کے لیے ابھی مزید 128 رنز درکار ہیں۔ سلمان علی آغا 52 اور عمران رفیق 20 ...
مزید پڑھیں »علیم ڈار سب سے زیادہ ون ڈے میچز انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے نامور پاکستانی امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ ون ڈے میچز انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے ہیں۔علیم ڈار نے آج پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ون ڈے میں امپائرنگ کر کے اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ 209 میچز سپر وائز کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ علیم ڈار کرئیر آج اپنا ...
مزید پڑھیں »دوسرے ون ڈے میں بھی زمبابوے کو شکست،سیریز میں پاکستان کی فیصلہ کن برتری
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست دیکر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے گرین شرٹس کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں قومی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف بآسانی 36 ویں اوور ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائیگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل کل 2 نومبر بروز پیر کو دفاعی چیمپئن سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں 14، 14 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر رہیں۔ کے پی نے 12 اور سنٹرل پنجاب نے 10 پوائنٹس حاصل ...
مزید پڑھیں »موسیٰ خان اور حیدر علی کا ون ڈے ڈیبیو
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے راولپنڈی میں جاری دوسرے ون ڈے میچ کیلئے فاسٹ بائولر موسیٰ خان اور جارح مزاج کے بلے باز حیدر علی کو ون ڈے کیپ دیدی گئی کپتان بابر اعظم نے پاکستان ٹیم میں کی جانے والی تبدیلی کے بارے میں بتایا کہ ٹیم میں دو ...
مزید پڑھیں »فرسٹ الیون میں شامل 9 کھلاڑیوں کے لئے گئے کووڈ ٹیسٹ منفی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)فرسٹ الیون اسکواڈز میں شامل مجموعی طور پر 9 کھلاڑیوں کے گزشتہ روز کوویڈ19 ٹیسٹ لیے گئے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں لیے گئے ان تمام ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں۔ یہ ٹیسٹ صرف ان 9 کھلاڑیوں کے ہی لیے گئے ہیں جن میں بخار یا نزلہ کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔ یہ فیصلہ اسکواڈ میں شامل ...
مزید پڑھیں »افغانستان میں خواتین کرکٹ کے حوالے سے تیاریاں نے زور پکڑ لیا
کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان میں خواتین کرکٹ کے حوالے سے تیاریاں نے زور پکڑ لیاافغان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کو تربیتی کیمپ لگوہ دیئے خواتین کرکٹرز کو کرکٹ کے حوالے سے ٹرین کیا جا رہا ہے۔افغان کرکٹ بورڈ مستقبل میں اپنی خواتین کرکٹ ٹیم کا خواہشمند ہے
مزید پڑھیں »