لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید 3 کھلاڑی اور مساجر بدھ کی صبح انگلینڈ روانہ ہوں گے جنہیں ووسٹر میں کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے کی اجازت دی جائے گی۔8 جولائی کو روانہ ہونے والے تیسرے گروپ میں قومی کرکٹر حیدر علی ، عمران خان سینئر اور کاشف بھٹی شامل ہیں جب کہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
گرانٹ فلاور کی یونس خان سے معذرت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان اور سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور میں تنازع ختم ہو گیا اور گرانٹ فلاور نے یونس خان سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان سے رابطہ کرکے ان سے معذرت کی ہے اور کہا ہے کہ میرے بیان کو بھارتی ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم انگلینڈ پاکستان سیریز کے دوران کمنٹری کرینگے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان شروع ہونے والی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کمنٹری کریں گے، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سابق کپتان وسیم اکرم فیملی کے ہمراہ انگلینڈ پہنچ گئےہیں۔ وسیم اکرم مانچسٹر میں اپنے گھر پر دو ہفتے کا قرنطینہ مکمل کریں گےجس کے بعد وسیم ...
مزید پڑھیں »دیکھتے ہیں یونس خان مچھلی کے شکار پر کب جاتے ہیں
سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین یونس خان کو بطور بیٹنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ حیران کن ہے، حیران کن اس لئے کہ یونس خان کا ماضی سب کے سامنے ہے، جب وہ کپتان تھے تو پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے ان کو سنبھالنا بہت مشکل تھا ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یونس خان اصول پسند شخص ہے اور ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلش سکواڈ کا اعلان
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ بین اسٹوکس ٹیم کی قیادت کریں گے۔ معین علی ریزرو کھلاڑیوں میں بھی جگہ نہ بناسکے۔انگلش اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے مطابق پہلے ٹیسٹ کے لیے 13 رکنی اسکواڈ کے ساتھ ساتھ 9 ریزرو کھلاڑیوں کا بھی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ پہنچنے والے 6قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل میں 6 کرکٹرز محمد حفیظ، وہاب ریاض، فخر زمان، محمد رضوان، شاداب خان اور محمد حسنین کے انگلینڈ میں بھی کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل 6 کرکٹر گزشتہ روز انگلینڈ پہنچے تھے جہاں ان کا کورونا ٹیسٹ ہوا تھا۔تمام کرکٹرز کے انگلینڈ میں بھی ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس گرفتار
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کوشال مینڈس کو پولیس نے 74 سالہ شخص کو ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبو میں سری لنکن کھلاڑی کوشال مینڈس کی کار کی ٹکر سے ایک سائیکل سوار 74 سالہ شخص شدید زخمی ہوگیا تھا جو بعد ازاں انتقال کر گیا۔ سری ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کے کروناٹیسٹ منفی آ گئے
ووسٹر (زاہد نور): قومی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑیوں پر مشتمل گروپ جو جمعے کے روز لندن پہنچا تھاجس میں محمد حفیظ، وہاب ریاض، فخر زمان، محمد رضوان، شاداب خان اور محمد حسنین شامل تھے اُن سب کے کرونا ٹیسٹ منفی آ گئے ٹیسٹ منفی آنےکے بعد کھلاڑیوں نےووسڑر میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا، ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے ...
مزید پڑھیں »تمام کھلاڑی مکمل فٹ دکھائی دے رہے ہیں، مصباح الحق
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ لمبے عرصے کے بعد کھلاڑی ٹریننگ کر رہے ہیں اس کے باوجود مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑا بلکہ کھلاڑی فٹ دکھائی دے رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں ووسٹر کے بائیو سیکور ماحول میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ سر ایورٹن ویکس 95 سال کی عمر میں چل بسے
بارباڈوس (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بلے باز سر ایورٹن ویکس 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ سر ایورٹن ویکس نے 48 ٹیسٹ میچز میں 58.61 کی اوسط سے چار ہزار 455 رنز بنائے۔ سر ایورٹن ویکس مسلسل پانچ ٹیسٹ اننگز میں سنچریاں بنانے والے واحد کھلاڑی ہیں۔ سر ایورٹن ویکس کو ویسٹ انڈیز کے ساتھی ...
مزید پڑھیں »