اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، ان کی لڑائی وکلاء برادی سے نہیں ہے بلکہ وکیل تفضل رضوی سے ہے۔ویڈیو بیان میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ میرا جو ویڈیو بیان آیا ہے، وہ وکلاء برادری کے حوالے سے نہیں تھا بلکہ وہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
میچ فکسنگ کا اعتراف ثابت ہو جائے تو پھانسی پر لٹکا دیں،باسط علی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے 1994 میں فکسنگ کا اعتراف کرنے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عارف عباسی اور سابق ٹیم منیجر انتخاب عالم کے دعوے مسترد کردیے۔سابق سی ای او پی سی بی عارف عباسی کا ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ 1994 میں ...
مزید پڑھیں »سعید انور اور عامر سہیل کی اوپننگ جوڑی آج بھی مداحوں میں مقبول
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اوپنر بلے باز سعید انور اور عامر سہیل کی جوڑی پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈریم پیئرز مہم میں آج بھی مداحوں کی پسندیدہ ٹیسٹ اوپننگ جوڑی قرار پائی ہے۔ 90 کی دہائی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کرنے والے بائیں ہاتھ کے دو عظیم بلے باز سعید انور اور عامر سہیل آج بھی مداحوں ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر اور تفضل رضوی کی لڑائی میں شاہد آفریدی کی بھی انٹری
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شعیب اختر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے درمیان معاملات افہام و تفہیم سے حل کرانے میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے ایک ویڈیو میں تفضل رضوی پر سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے ان ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل پر تین سال کی بجائے تاحیات پابندی عائد کی جائے، ذوالقرنین حیدر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میچ فکسنگ کیس میں عمر اکمل پر پابندی کے معاملے میں وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر بھی میدان میں آگئے۔ذوالقرنین حیدر نے عمر اکمل پر 3 سالہ پابندی کو کم قرار دے دیا اور مطالبہ کیا کہ عمر اکمل پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے۔ذوالقرنین حیدر نے مطالبہ کہا کہ عمر اکمل کی تمام جائیداد بھی ضبط ہونی ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر اور تفضل رضوی معاملہ افہام و تفہیم سے حل کریں، محمد یوسف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتانوں کا فاسٹ بولر شعیب اختر کی حمایت میں بولنے کا سلسلہ جاری ہے اور شاہد آفریدی کے بعد سابق کپتان محمد یوسف نے بھی شعیب اختر اور قانونی مشیر پی سی بی تفضل رضوی کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔کرکٹر عمر اکمل کیس کا فیصلہ سامنے آنے پر سابق فاسٹ ...
مزید پڑھیں »جس وقت میں کپتان بنا، وسیم و وقار کے گروپ تھے جو سازشیں کرتے رہے،سلیم ملک
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ جس وقت مجھے کپتان بنایا گیا اس وقت ٹیم میں سیاست تھی، وسیم اکرم اور وقار یونس کے گروپ بنے ہوئے تھے اور یہ دونوں کپتان بننا چاہتے تھے۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ میں 2008 ...
مزید پڑھیں »یونس خان بھی شعیب اخترکی حمایت میں سامنے آگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم اور قانونی مشیر تفضل رضوی پر تنقید کے حوالے سے سابق کپتان یونس خان فاسٹ بولرشعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے۔ قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عمر اکمل کو تین سال کی سزا کو انتہائی سخت قرار دیتے ہوئے پی سی بی ...
مزید پڑھیں »وکلا کے خلاف توہین آمیز گفتگو کرنے پر شعیب اختر کو ساڑھے چار کروڑ روپے کا قانونی نوٹس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) وکلا کے خلاف توہین آمیز گفتگو کرنے پر شعیب اختر کو ساڑھے چار کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا۔لاہور کے رہائشی ایڈووکیٹ یاور ذوالفقار نے اپنے وکیل ندیم سرور کی وساطت سے شعیب اختر کو قانونی نوٹس بھجوایا جس کے متن میں کہا گیا ہےکہ شعیب اختر نے اپنے بیان میں وکلا کی تضحیک کی ...
مزید پڑھیں »لاک ڈائون کے دوران کائنات نے کیلی گرافی میں مہارت حاصل کرلی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی کائنات امتیاز نے لاک ڈاؤن کے دنوں میں گھر پر رہتے ہوئے کیلی گرافی میں مہارت حاصل کر لی۔عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے کھلاڑی گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں، ایسے میں کھلاڑیوں نے محدود دستیاب سہولیات میں خود کو فٹ ...
مزید پڑھیں »