لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سجاس اور سجال + ایمرا کے درمیان کھیلا گیا میچ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سجال+ ایمرا الیون نے ایک دنز سے جیت لیا۔ میچ کے موقع پر سجال کے صدر و سیکریٹری اور ایمرا کے صدر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔۔۔ تفصیلات کے مطابق ایمرا اور سجال کے مشترکہ تعاون سے لاہور کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نئےکرکٹ فارمیٹ دی ہینڈریڈ نوجوان کرکٹرز کو ڈرافٹ میں ترجیح
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے نئے فارمیٹ ’دی ہنڈریڈ‘ کے لیے بین الاقوامی اور مقامی کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں کرس گیل، لاستھ ملنگا، شاہد آفریدی، شعیب ملک، ڈیرن براوو، ٹرینٹ بولٹ اور محمد حفیظ جیسے بڑے کھلاڑیوں کو نظر انداز کردیا گیا۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک روز قبل کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بغاوت کردی
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی کرکٹرز نے اپنے کرکٹ بورڈ کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے کرکٹ کے معاملات میں بہتری تک مستقبل قریب میں کسی بھی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ملک میں کرکٹ کے نظام اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے فرنچائز کے ماڈل کے سلسلے میں کھلاڑیوں اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان ...
مزید پڑھیں »چین کا دورہ کرنے والی انڈر19کرکٹ ٹیم کے سیرسپاٹے
بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)چین اور افغانستان کے خلاف یوتھ فرینڈشپ کرکٹ سیریز کھیلنے کے لیے چین میں موجود پاکستان انڈر۔19 ٹیم نے پیر کو بیجنگ میں خوب سیر کی۔پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کو پہلے ایک ساتھ تاریخی دیوار چین کی سیر کرائی گئی اور کرکٹرز کو دیوار چین کی تاریخ کے بارے میں بتایا گیا۔ کھلاڑیوں نے تصاویر، سیلفیز ...
مزید پڑھیں »وقاریونس نے خود کو خوش قسمت کیوں کہا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق اسپیڈ اسٹار وقار یونس کا کہنا ہے خوش قسمت ہوں کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نہیں کھیلی۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وقار یونس کا کہنا تھا کہ محدود اوورز کی کرکٹ بولرز کے لیے آسان نہیں ہے۔وقار یونس نے کہا کہ ون ڈے کرکٹ میں دو نئے بالز بھی بولرز ...
مزید پڑھیں »کیا سرفراز کی واپسی ہو گی؟مصباح نے کیا کہا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ٹیم کے اعلان سے قبل ہی سرفراز کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر میڈیا رپورٹس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سرفراز کے حوالے سے ان کی پی سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) وسیم خان کے ساتھ تفصیلی بات ہوئی مگر آئینی طور پر ...
مزید پڑھیں »دورہ آسڑیلیا کیلئے ٹی 20 اور ٹیسٹ ٹیم کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 اور ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ٹیم کا اعلان کیا اور کہا کہ انہوں نے ٹیم میں ایسے سرپرائز پیکج رکھنے کی کوشش کی ہے جن کے ذریعے آسٹریلیا کو چیلنج کیا جا سکے۔انہوں ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں مصباح الحق کی ہیڈ کوچ سمیت تین عہدوں پر تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزار کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ مصباح کے پاس کوچ سمیت تین ...
مزید پڑھیں »دورہ آسڑیلیا، بورڈ بابر اعظم کیلئے ماہر مترجم کی خدمات حاصل کریگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے دورے میں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے پر وفیشنل مترجم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بابر اعظم عام طور پر پریس کانفرنس میں اردو میں بات کرتے ہیں، ورلڈ کپ میں بھی بابر اعظم اردو میں پریس کانفرنس کرتے تھے اور پی سی ...
مزید پڑھیں »دورہ آسڑیلیا، کن دو اہم کرکٹرز کو ٹیم میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) دورہ آسٹریلیا کیلئے سینئر کھلاڑیوں شعیب ملک اور محمد حفیظ کو منتخب نہ کرنے کا فیصلہ، ورلڈکپ کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کر دیا گیا تھا، کوچ مصباح الحق کا آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے بھی موقع نہ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ آسٹریلیا کیخلاف ...
مزید پڑھیں »