اتھلیٹکس

انجری کے باعث اولمپئین ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔

https://youtu.be/2OAVg6xx9T0     انجری کے باعث اولمپئین ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔ صدر اے ایف پی اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے فٹ نہیں ہیں، نیشنل گیمز میں انہیں حصہ نہیں لینا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل گیمز کے ٹریک خراب ہونے کی وجہ سے دائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوا،ایشین چیمپئن شپ سے باہر ہونے کا افسوس ہے۔  

Related Articles


Back to top button