کرکٹ
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
پی سی بی کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔