آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج جی ایچ کیو میں ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن محمد حمزہ خان سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے نوجوان چیمپیئن کو ملک کے لیے اعزاز لانے کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ "آپ جیسی صلاحیتیں ہم سب کو فخر کرتی ہیں اور آپ کی عظیم کامیابی اس قوم کی عظیم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : all pakistan
8سالہ معصوم ارحان عباس شگری شوق ۔اور محبت
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کی گنبد پر تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں خسر کنگ چوٹی 6400میٹر بلند پہاڑ اور 8سالہ معصوم ارحان عباس شگری شوق ۔اور محبت تحریر ; قمر عباس کی تحریر ارحان عباس شگری تیسری کی جماعت کا سٹوڈنٹ ہے اسلام آباد میں رہائش پذیر ہے علاقہ شگر کے پسماندہ ...
مزید پڑھیں »ایشین انڈر 16 والی بال ; تیسری پوزیشن کے میچ میں چائنیز تائپے نے پاکستان کو شکست دیدی۔
تائیوان (چائنیز تائپے) نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 3 سیٹ سے شکست دی۔ پاکستان کے خلاف تیسری پوزیشن کا میچ تائیوان نے 13-25، 25-18، 23-25 اور 22-25 سے جیتا۔ ایشین انڈر 16 میں تیسری پوزیشن کے میچ میں شکست کے باعث پاکستان اگلے سال ہونے والے انڈر 17 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکا۔
مزید پڑھیں »آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ ; کھلاڑیوں کی رجسٹریشن یکم اگست سے شروع ہو رہی ہے۔
آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن یکم اگست سے شروع ہو رہی ہے۔ پاکستان ٹین پن باولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام یہ ٹورنامنٹ 9 سے 14 اگست تک لیڑر سٹی باولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔ پاکستان ٹین پن باولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »ایشین والی بال کنفیڈریشن چیلنج کپ ; پاکستان کو 20 ہزار ڈالرز جرمانہ ۔
ایشین والی بال کنفیڈریشن (اے وی سی) چیلنج کپ میں والی بال ٹیم کی عدم شرکت کے باعث پاکستان پر 20 ہزار ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ایشین والی بال کنفیڈریشن چیلنج کپ رواں ماہ چائنیز تائی پے کے میں کھیلا گیا جس میں پاکستانی والی بال ٹیم نے یقین دہانی کے باوجود شرکت نہ کی۔ ...
مزید پڑھیں »کے پی اولمپک کے صدر سید عاقل شاہ کے دورہ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے دوران ٹرف سے مصنوعی گھاس نکل جانے کا انکشاف
کے پی اولمپک کے صدر سید عاقل شاہ کے دورہ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے دوران ٹرف سے مصنوعی گھاس نکل جانے کا انکشاف کے پی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ظاہر شاہ نے گول پوسٹ کے پیچھے جنگلوں اور سپرنکلز کے غیر معیاری کام سے بھی آگاہ کیا، رپورٹ پشاور..صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل
آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا، پاکستان واپڈا، پاکستان نیوی، ماڑی پیٹرولیم اور پنجاب کلرز سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرگئیں۔ سیمی فائینلز ایک روزہ وقفہ کے بعد 18 فروری کو کھیلے جائینگے۔ پاکستان واپڈا پاکستان نیوی کے مدمقابل ہوگی جبکہ پنجاب کلرز ماڑی پیٹرولیم سے نبرد آزما ہوگی۔ پہلا سیمی فائینل 3:00 ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان ڈاکٹر عبدالسلیم میموریل نیشنل اوپن چیس چمپئن شپ شروع
پہلے روزکے ٹاپ ٹیبل کے کھلاڑی مصور خان نے ٹاپ رہے،تاہم سلما ن علی کیساتھ ڈراکھیلے،ایونٹ میں ملک بھرسے کھلاڑی شریک ہیںپشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاورمیں جاری آل پاکستان ڈاکٹر عبدالسلیم میموریل نیشنل اوپن چیس (شطرنج)چمپئن شپ میں کھلاڑیوں کی دلچسپی قابل دیدرہی،نیشنل مارسٹرز سمیت ملک بھر سے بڑی تعدادمیں کھلاڑی چیس کھیلنے والے مختلف عمرکے کھلاڑی شریک ہیں۔ چمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »العثمان کلب لاہور نے آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جیت لیا
آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ سنسنی خیز مقابلے اور رنگا رنگ آتش بازی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ العثمان کلب لاہور چیمپئن بن گیا۔ مشیر کھیل سندھ ارباب لطف اللہ نے انعامات تقسیم کیے، تفصیلات کے مطابق حیدر آباد کے حسین آباد پٹھان گوٹھ میں 3 روزہ آل پاکستان ڈاکٹر ابراہیم پٹھان ،اللہ وسایو بھٹی اور جاوید اقبال جونیجو شوٹنگ ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر یونیورسٹی مینز آرچری چیمپئن شپ زرعی یونیورسٹی پشاور میں شروع ہوگئی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام مردوں کی آل پاکستان انٹر یونیورسٹی آرچری چیمپئن شپ زرعی یونیورسٹی پشاور میں شروع ہوگئی،چیمپئن شپ میں ملک بھر کے 13 یونیورسٹیز کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں،مہمان خصوصی وائس چانسلرزرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت نے چیمپئن شپ کا باضابط افتتاح کیا۔تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت پورے ملک میں مختلف ...
مزید پڑھیں »